تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَماد" کے متعقلہ نتائج

پِلْپِلا

جو بالائی سطح کے اندر سے بہت نرم یا ملائم ہو، لجلجا

پُلْپُلا

(ھ) صفتِ مذکر۔ اندر سےخالی، کھوکلا، اس جگہ پولا فصیح ہے، پھل دبا کےنرم کیا ہوا، جیسے پُلپلا آم، نرم، جیسے پلپلا تکیہ

پَل پَلا

پرورش پا کر ، سیانا ہو کر ، جواں ہو کر .

پِلْپِلاہَٹ

پِلْپِلانا سے اسم کیفیت

پِلْپِلانا

دبا دبا کر اندر گودے وغیرہ کو نرم کرنا، ہاتھ سے گھلانا یا ملائم کرنا (بیشتر آم وغیرہ کے لئے مستعمل)

پُلْپُلاہَٹ

ڈر، خوف

پُلْپُلانا

کھانے کی چیز کو پوپلوں کی طرح من٘ھ میں گھلانا، بے چبائے مسوڑوں سے دبا کر کھا جانا

بھیجا پِلپِلا کرنا

بہت مارنا، زد و کوب کرنا

مَغْز پِلپِلا کَر دینا

مارتے مارتے سر پولا کر دینا ، سر پر بہت سے دھپ رسید کرنا ، خوب مارنا

اردو، انگلش اور ہندی میں جَماد کے معانیدیکھیے

جَماد

jamaadजमाद

اصل: عربی

وزن : 121

جمع: جَمادات

اشتقاق: جَمَدَ

  • Roman
  • Urdu

جَماد کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • بے حسی، جمود
  • بے جان چیزیں پتھر، پہاڑ، زمین وغیرہ
  • وہ زمین جہاں بارش نہ ہوئی ہو، پن کال، خشک سالی
  • وہ مادی چیزیں جو یکساں حالت پر ہوں اور جن میں نمو نہ پایا جاتا ہو، دھات، معدنیات وغیرہ

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

زَماد

ایک جانور کی رال، جو مستی کے عالم میں جانور کی پیشاب گاہ سے ٹپکتی ہے، یہ جانور قد و قامت میں بِلّی کے برابر ہوتا ہے لیکن اس کا چہرہ اور مُن٘ھ بڑا ہوتا ہے

Urdu meaning of jamaad

  • Roman
  • Urdu

  • behisii, jamuud
  • bejaan chiize.n patthar, pahaa.D, zamiin vaGaira
  • vo zamiin jahaa.n baarish na hu.ii ho, pun kaal, Khushaksaalii
  • vo maaddii chiize.n jo yaksaa.n haalat par huu.n aur jin me.n nimmo na paaya jaataa ho, dhaat, maadaniyaat vaGaira

English meaning of jamaad

Noun, Feminine, Singular

  • anything that is incapable of growth or increase, an inorganic thing
  • an inanimate thing, stone, mountain, etc .
  • mineral

जमाद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • चेतना का अभाव, भावना शून्यता
  • बेजान चीज़ें
  • चेतन रहित या जड़ पदार्थ, निर्जीव, वह चीज़ जिसमें विकास आदि न हो, जैसे- पत्थर, पहाड़, ज़मीन वग़ैरा
  • पन काल, वह स्थान जहाँ वर्षा न हो, मरुस्थल

جَماد کے مترادفات

جَماد کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پِلْپِلا

جو بالائی سطح کے اندر سے بہت نرم یا ملائم ہو، لجلجا

پُلْپُلا

(ھ) صفتِ مذکر۔ اندر سےخالی، کھوکلا، اس جگہ پولا فصیح ہے، پھل دبا کےنرم کیا ہوا، جیسے پُلپلا آم، نرم، جیسے پلپلا تکیہ

پَل پَلا

پرورش پا کر ، سیانا ہو کر ، جواں ہو کر .

پِلْپِلاہَٹ

پِلْپِلانا سے اسم کیفیت

پِلْپِلانا

دبا دبا کر اندر گودے وغیرہ کو نرم کرنا، ہاتھ سے گھلانا یا ملائم کرنا (بیشتر آم وغیرہ کے لئے مستعمل)

پُلْپُلاہَٹ

ڈر، خوف

پُلْپُلانا

کھانے کی چیز کو پوپلوں کی طرح من٘ھ میں گھلانا، بے چبائے مسوڑوں سے دبا کر کھا جانا

بھیجا پِلپِلا کرنا

بہت مارنا، زد و کوب کرنا

مَغْز پِلپِلا کَر دینا

مارتے مارتے سر پولا کر دینا ، سر پر بہت سے دھپ رسید کرنا ، خوب مارنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَماد)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَماد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone