تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَمَع کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

ژولِیدَہ

الُجھا ہوا، پریشان، درہم برہم، بکھرا ہوا، تِتَّر بتَّر

ژولِیدَہ مُن٘ھ

بدشکل، کریہ المنظر

ژولِیدَہ مُو

الُجھے یا بکھرے ہوئے بالوں والا، پراگندہ مُو، پریشان حال

ژولِیدَہ حال

پریشاں حال، ابتر حال، شکستہ حال

ژولِیدَہ ژولِیدَہ

بکھرا بکھرا ، اُلجھا اُلجھا ، منتشر و پریشان.

ژولِیدَہ بَیان

inarticulate, one who speaks in a confused way

ژولِیدَہ کاری

پریشانی، اُلجھن، اُلجھاؤ

ژولِیدَہ صُبْح

ناگوار صبح، خراب و بدتر آغاز

ژولِیدَہ فِکْر

گنجلک خیال رکھنے والا ، ذہنی الُجھاؤ کا شکار.

ژولِیدَہ بَیانی

بیان کا اُلجھاؤ، گنجلک اظہارِ خیال یا تحریر

ژولِیدَہ مُوْئی

بال الجھے ہوئے ہونا

ژولِیدَہ گُفْتار

مبہم باتیں کرنے والا ، پیچیدہ باتیں کرنے والا.

ژولِیدَہ گُفْتاری

اِبہام گوئی، الجھی ہوئی گفتگو، پیچیدگئ خیال

مُوئے ژولِیدَہ

بکھرے ہوئے اور الجھے ہوئے بال

اردو، انگلش اور ہندی میں جَمَع کَرْنا کے معانیدیکھیے

جَمَع کَرْنا

jama' karnaaजमा' करना

محاورہ

مادہ: جَمْع

موضوعات: ریاضی

Roman

جَمَع کَرْنا کے اردو معانی

  • اکٹھا کرنا، یکجا کرنا
  • بٹورنا، ذخیرہ کرنا، میزان دینا، وصول کرنا، حوالے کرنا، فرد حساب میں وصول لکھنا
  • ترتیب و تدوین کرنا، منتشر چیزوں کو یکجا کرنا
  • (ریاضی) جوڑ لگانا، جوڑنا

Urdu meaning of jama' karnaa

Roman

  • ikaTThaa karnaa, yakjaa karnaa
  • baTornaa, zaKhiiraa karnaa, miizaan denaa, vasuul karnaa, havaale karnaa, fard hisaab me.n vasuul likhnaa
  • tartiib-o-tadviin karnaa, muntshir chiizo.n ko yakjaa karnaa
  • (riyaazii) jo.D lagaanaa, jo.Dnaa

English meaning of jama' karnaa

जमा' करना के हिंदी अर्थ

  • इकट्ठा करना, एक जगह करना
  • बटोरना, संग्रह करना, वसूल करना, हवाले करना
  • संकलित करना, प्रकाशित चीज़ोंं को इकट्ठा करना
  • ( गणित) जोड़ लगाना, जोड़ना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ژولِیدَہ

الُجھا ہوا، پریشان، درہم برہم، بکھرا ہوا، تِتَّر بتَّر

ژولِیدَہ مُن٘ھ

بدشکل، کریہ المنظر

ژولِیدَہ مُو

الُجھے یا بکھرے ہوئے بالوں والا، پراگندہ مُو، پریشان حال

ژولِیدَہ حال

پریشاں حال، ابتر حال، شکستہ حال

ژولِیدَہ ژولِیدَہ

بکھرا بکھرا ، اُلجھا اُلجھا ، منتشر و پریشان.

ژولِیدَہ بَیان

inarticulate, one who speaks in a confused way

ژولِیدَہ کاری

پریشانی، اُلجھن، اُلجھاؤ

ژولِیدَہ صُبْح

ناگوار صبح، خراب و بدتر آغاز

ژولِیدَہ فِکْر

گنجلک خیال رکھنے والا ، ذہنی الُجھاؤ کا شکار.

ژولِیدَہ بَیانی

بیان کا اُلجھاؤ، گنجلک اظہارِ خیال یا تحریر

ژولِیدَہ مُوْئی

بال الجھے ہوئے ہونا

ژولِیدَہ گُفْتار

مبہم باتیں کرنے والا ، پیچیدہ باتیں کرنے والا.

ژولِیدَہ گُفْتاری

اِبہام گوئی، الجھی ہوئی گفتگو، پیچیدگئ خیال

مُوئے ژولِیدَہ

بکھرے ہوئے اور الجھے ہوئے بال

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَمَع کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَمَع کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone