تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَمْع و خَرْچ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَمْع و خَرْچ کے معانیدیکھیے
دیکھیے: جَمْع خَرْچ
جَمْع و خَرْچ کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- آمدنی اور اخراجات، آمدو خرچ کا حساب کتاب
شعر
نہ کہہ کہ گریہ بہ مقدار حسرت دل ہے
مری نگاہ میں ہے جمع و خرچ دریا کا
بچا کے رکھتا ہے ہر جمع و خرچ سے مجھ کو
وہ ایک دستدعا جو مرے حساب میں ہے
English meaning of jam'-o-KHarch
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- deposit, savings and expenditure
जम'-ओ-ख़र्च के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- आय-व्यय
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَمْع و خَرْچ)
جَمْع و خَرْچ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔