تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَلدی کام شَیطان کا" کے متعقلہ نتائج

جَلدی

تیزی سے، عجلت سے، فوراً

جَلدی ہونا

عجلت یا گھبراہٹ ہونا ، کسی کام کو جلد کرنے کی کوشش میں ہونا ۔

جَلدی سے

جلدی جلدی، فوراً، جلد

جَلدی میں

کسی کام کو جلد انجام دینے کی کوشش میں ، عجلت میں ، جلدی کے ساتھ .

جَلدی باز

جلدی کرنے والا، بے موقع عجلت کرنے والا، اتاؤلا، جلد باز

جَلدی کَرْنا

تیزی سے کام کرنا، عجلت سے کام لینا، جلد بازی کرنا

جَلدی پڑنا

عجلت ہونا، شتابی ہونا، گھبراہٹ ہونا

جَلدی جَلْدی

جلدی سے ، فوراً ، بہت جلدی ۔

جَلدی مَچْنا

جلدی مچانا (رک) کا لازم ۔

جَلدی کا مارا

جلد باز، عجلت پسند، جلدی کرنے والا، بے موقع عجلت کرنے والا، تاؤلا

جَلدی ماری جانا

جلدی کی جانا ، عجلت ہونا ، جلدی مچائی جانا ۔

جَلدی کام شَیطان کا

انسان کو کام سہولت سے کرنا چاہئے

جَلدی کا کام شَیطان کا

haste makes waste

جَلدی پَکّا سو جَلْدی سَڑا

جلدی کا کام خراب ہوتا ہے۔

جَلدی کا کام شَیطان کا اَور دیر کا کام رَحْمان کا

رک : جلدی کام شیطان کا

عَورَت اَور کَکڑِی کی بیل جَلدی بَڑھے

ککڑی کی بیل کی طرح عورت بھی جلد جوان ہو جاتی ہے، لڑکیاں جلدی جوان ہو جاتی ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں جَلدی کام شَیطان کا کے معانیدیکھیے

جَلدی کام شَیطان کا

jaldii kaam shaitaan kaaजल्दी काम शैतान का

نیز : جَلدی کام شَیطان کا دیر کا کام رحمان کا, جَلدی کام شَیطان کا اور دیر کا کام رحمان کا

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

جَلدی کام شَیطان کا کے اردو معانی

  • انسان کو کام سہولت سے کرنا چاہئے
  • جلدی سے کام بگڑ جاتا ہے جس کے نتیجے میں وقت کوشش لوازمات وغیرہ برباد ہو جاتے ہیں کیونکہ جلدی کا کام شیطان کا
  • جلد بازی میں کیا کام شیطان کے لیے ہوتا ہے اور سکون سے کیا گیا کام خدا کے لیے
  • شیطان ہی ہر کام میں جلد بازی کرتا ہے اور خدا سوچ سمجھ کر کام کرتا ہے

Urdu meaning of jaldii kaam shaitaan kaa

  • Roman
  • Urdu

  • insaan ko kaam sahuulat se karnaa chaahii.e
  • jaldii se kaam biga.D jaataa hai jis ke natiije me.n vaqt koshish lavaazmaat vaGaira barbaad ho jaate hai.n kyonki jaldii ka kaam shaitaan ka
  • jaldbaazii me.n kyaa kaam shaitaan ke li.e hotaa hai aur sukuun se kiya gayaa kaam Khudaa ke li.e
  • shaitaan hii har kaam me.n jaldbaazii kartaa hai aur Khudaa soch samajh kar kaam kartaa hai

English meaning of jaldii kaam shaitaan kaa

  • haste makes waste, used to say that doing something too quickly causes mistakes that result in time, effort, materials, etc., being wasted

जल्दी काम शैतान का के हिंदी अर्थ

  • मनुष्य को सहूलत से काम करना चाहिये
  • जल्दी करने से काम बिगड़ जाता है, जिसके परिणामस्वरूप समय, प्रयास, सामग्री आदि बर्बाद हो जाते हैं
  • जल्द-बाज़ी में किया काम शैतान के लिए होता है और धीरज से किया गया काम ईश्वर के लिए
  • शैतान ही हर काम में जल्द-बाज़ी करता है ईश्वर सोच-समझ कर काम करता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَلدی

تیزی سے، عجلت سے، فوراً

جَلدی ہونا

عجلت یا گھبراہٹ ہونا ، کسی کام کو جلد کرنے کی کوشش میں ہونا ۔

جَلدی سے

جلدی جلدی، فوراً، جلد

جَلدی میں

کسی کام کو جلد انجام دینے کی کوشش میں ، عجلت میں ، جلدی کے ساتھ .

جَلدی باز

جلدی کرنے والا، بے موقع عجلت کرنے والا، اتاؤلا، جلد باز

جَلدی کَرْنا

تیزی سے کام کرنا، عجلت سے کام لینا، جلد بازی کرنا

جَلدی پڑنا

عجلت ہونا، شتابی ہونا، گھبراہٹ ہونا

جَلدی جَلْدی

جلدی سے ، فوراً ، بہت جلدی ۔

جَلدی مَچْنا

جلدی مچانا (رک) کا لازم ۔

جَلدی کا مارا

جلد باز، عجلت پسند، جلدی کرنے والا، بے موقع عجلت کرنے والا، تاؤلا

جَلدی ماری جانا

جلدی کی جانا ، عجلت ہونا ، جلدی مچائی جانا ۔

جَلدی کام شَیطان کا

انسان کو کام سہولت سے کرنا چاہئے

جَلدی کا کام شَیطان کا

haste makes waste

جَلدی پَکّا سو جَلْدی سَڑا

جلدی کا کام خراب ہوتا ہے۔

جَلدی کا کام شَیطان کا اَور دیر کا کام رَحْمان کا

رک : جلدی کام شیطان کا

عَورَت اَور کَکڑِی کی بیل جَلدی بَڑھے

ککڑی کی بیل کی طرح عورت بھی جلد جوان ہو جاتی ہے، لڑکیاں جلدی جوان ہو جاتی ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَلدی کام شَیطان کا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَلدی کام شَیطان کا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone