تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَلدبازی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَلدبازی کے معانیدیکھیے
اصل: فارسی
دیکھیے: جَلدباز
جَلدبازی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- جلد باز کا کام، عجلت پسندی، شتاب کاری
شعر
محبت اور مائلؔ جلد بازی کیا قیامت ہے
سکون دل بنے گا اضطراب آہستہ آہستہ
دل مضطر وفا کے باب میں یہ جلد بازی کیا
ذرا رک جائیں اور دیکھیں نتیجہ کیا نکلتا ہے
English meaning of jaldbaazii
Noun, Feminine
- haste, precipitateness, impulsiveness
जल्दबाज़ी के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَلدبازی)
جَلدبازی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔