تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَلاپا" کے متعقلہ نتائج

شورَہ

ایک قسم کا صاف اور تیار کیا ہوا کھار جو آتش بازی کی چیزیں بنانے، پانی ٹھنڈا کرنے اور دوسرے طبّی اور کیمیاوی عملیات میں کام آتا ہے، پوٹاشیم نائٹریٹ، نائٹریٹ آف پوٹاش

شورا

شورہ، ایک قسم کا کھار

شورَہ گَر

شورہ بنانے والا

شورہ ساز

شورہ بنانے والا

شورَہ پُشْت

جھگڑالو، سرکش، فسادی

شورا شور

غُل ، غوغا ، زور کی آواز، چیخ پکار، ہنگامہ .

شورَہ زار

شور زار، اوسر، بنجر

شورَہ کار

شورہ پیدا کرنے والا (علاقہ) ، بنجر، اوسر-

شورَہ بُوم

شورا شوری

زور شور، ہنگامہ ، گرما گرمی .

شورَہ آمیز

وہ جس میں شورہ ملا ہوا ہو، شورہ کی آمیزش سے بنایا ہوا

شورَہ خانَہ

بارود جمع کرنے یا بنانے کا مقام ، بارود خانہ .

شورَہ قَلْمی

صاف کیا ہوا دانے دار شورہ جس کی قلمیں بن جاتی ہیں .

شورَہ پُشْتی

شورہ پشت کا کام ، شوخی، کج ادائی، ہنگامہ آرائی، سرکشی، شرارت

شوراب

شورابہ، کھارہ پانی

شورابَہ

کھار ملا پانی ، کھاری پانی ، کڑوا پانی ، آبِ شور .

شورابور

شرابور، خوب بھیگا ہوا، تربتر .

صوراحی

رک : صراحی.

سوراتی

لالچی ، حریص ۔

آبْ شورَہ

شورے سے ٹھنڈا کیا ہوا پانی

کاغَذِ شورَہ

یہ کاغذِ سفید جاذب کاغذ کو شورہ کے ۲۰ فیصدی محلول میں آلودہ کر کے بنایا جاتا ہے (انگ : Salt Petro Paper).

طِبّی شورَہ

وہ شورہ جو کھانے کی دواؤں میں استعمال ہوتا ہے.

قَلَمی شورَہ

صاف کیا ہوا تھوڑے تھوڑے وقفے سے چٹکی دیں

ہَوائی شورَہ

(کیمیا) ہوا پر برقی قوس کے عمل سے بنایا ہوا شورہ یا پوٹاشیم نائٹریٹ وغیرہ (عموماً ناروے کا شورہ مستعمل) ۔

یا بَہ آں شورا شوری یا بَہ اِیں بے نَمَکی

رک : یا بایں (بہ ایں) شورا شوری الخ ۔

مَجْلِسِ شُعْرا

بَزْمِ‌ شُعْرا

مشاعرہ، شعراء کا اجتماع، شعراء کی محفل، شعراء کی مجلس، شعراء کا جلسہ

اردو، انگلش اور ہندی میں جَلاپا کے معانیدیکھیے

جَلاپا

jalaapaaजलापा

جَلاپا کے اردو معانی

ہندی - اسم، مذکر

  • جلن، کڑھن، رنج، ملال، غم، رشک، حسد، سوکنوں کی جلن
  • بغض، عداوت

انگریزی - اسم، مذکر

  • ایک دوا کا نام، ایک نبات جو ایک لمبی گرہ ہوتی ہے مگربے قاعدہ کسی قدر بیضوی اور شلغم کے مانند رنگت باہر سے گہری بھوری اور اندر سے میلی زرد یا بھورا پن لیے ہوئے جس پر اکثر بھورے رنگ کے بے قاعدہ دائرہ بناتے ہوئے خطوط ہوتے ہیں بو ہلکی خاص طرح کی اورذائقہ شیرینی لیے ہوئے ہوتا ہے بہت اچھا مسہل ہے میکسیکو واقع امریکہ میں جلاپا ایک شہر کا نام ہے جہاں یہ دوا بکثرت پیدا ہو تی ہے اس لیے اس کو اس شہر کے نام سے موسوم کیا گیا ہے

English meaning of jalaapaa

Hindi - Noun, Masculine

English - Noun, Masculine

  • exogonium purga

जलापा के हिंदी अर्थ

हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • बराबर बहुत समय तक मन ही मन जलते रहने की अवस्था या भाव, डाह या ईर्ष्या आदि के कारण होनेवाली जलन, कुढ़न, रशक, हसद
  • शत्रुता, दुश्मनी

अंग्रेज़ी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक विलायती औषध जो रेचक होती है

جَلاپا کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَلاپا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَلاپا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone