تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَلاپا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَلاپا کے معانیدیکھیے
جَلاپا کے اردو معانی
ہندی - اسم، مذکر
- جلن، کڑھن، رنج، ملال، غم، رشک، حسد، سوکنوں کی جلن
- بغض، عداوت
انگریزی - اسم، مذکر
- ایک دوا کا نام، ایک نبات جو ایک لمبی گرہ ہوتی ہے مگربے قاعدہ کسی قدر بیضوی اور شلغم کے مانند رنگت باہر سے گہری بھوری اور اندر سے میلی زرد یا بھورا پن لیے ہوئے جس پر اکثر بھورے رنگ کے بے قاعدہ دائرہ بناتے ہوئے خطوط ہوتے ہیں بو ہلکی خاص طرح کی اورذائقہ شیرینی لیے ہوئے ہوتا ہے بہت اچھا مسہل ہے میکسیکو واقع امریکہ میں جلاپا ایک شہر کا نام ہے جہاں یہ دوا بکثرت پیدا ہو تی ہے اس لیے اس کو اس شہر کے نام سے موسوم کیا گیا ہے
English meaning of jalaapaa
जलापा के हिंदी अर्थ
جَلاپا کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَلاپا)
جَلاپا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔