تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَلانے کو پُھوس نَہِیں اور تاپْنے کو کوئِلہ" کے متعقلہ نتائج

پُھوس

سوکھی ہوئی لمبی گھاس، جو اکثر چھپر بنانے میں کام آتی ہے

پُھوس ہونا

بہت بوڑھا ہونا

پُھوسڑا

ریشے ابریشم، لکڑی کاغذ وغیرہ کے کپڑے کے وہ ریشے جو دھاگے کی بٹ کھل جانے سے سرے پر نکل آتے ہیں۔ ان میں سے ہرایک کو پھوسڑا کہتے ہیں

پُھوس کی آگ

transient thing

پُھوسْڑا

ریشم ، لکڑی ، کاغذ یا کپڑے کا ریشہ ، ریشہ جو دھاگے کے بٹ کھل جانے کی وجہ سے سرے پر نکل آتا ہے .

پُھوسی

پھوسا، سبوس، کوڑا کرکٹ، جھوٹی بات، بے بنیاد قول

پُھونس

بہت ضعیف، بہت جلدی جل جانے والا

پُھوس کا پُولا

کمزور اور پھپھس

پُھوس کا تاپْنا

۔(کنایۃً) تھوڑی دیر آرام کرنا۔ بے بنیاد کام کرنا۔ کمینے سے فائدے کی امید رکھنا۔

پُھوس میں چِنگاری ڈالْنا

رک : بھس میں چن٘گاری ڈالنا

پُھوسْرا

ریشم ، لکڑی ، کاغذ یا کپڑے کا ریشہ ، ریشہ جو دھاگے کے بٹ کھل جانے کی وجہ سے سرے پر نکل آتا ہے .

پُھوسْلانا

رک : پھسلانا .

پُھوسْڑا دینا

قلم لکڑی کاغذ یا کپڑے وغیرہ کا ریشہ نکل آنا .

پُھوسْرا دینا

قلم لکڑی کاغذ یا کپڑے وغیرہ کا ریشہ نکل آنا .

پُھس دے سی

رک : پھس سے ، فوراً ، ترت .

پُھونس پھانْس

گھاس پھوس ، خس و خاشاک۔

پُھس سے ہو جانا

کوئی چیز جلدی سے ختم ہوجانا ، ٹوٹ جانا .

پُھس پُھس

بلی کو بلانے کی آواز، پھوسی پھوسی

پُھس پُھسَر

کانا پھوسی ؛ کانوں میں سائیں سائیں ہونا .

پُھونسْڑا

رک : پھوسڑا۔

پُھنسْڑی

رک : پُھنسی

پُھونسْڑے

پھون٘سڑا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت۔

فُسُوں

افسوں، جادو، سحر

پُھساہِنْدا

سڑاندا، بدبو دیتا ہوا

پُھسْلاوا

فریب، جھان٘سا، بھلاوا، چال، اکساوا

پُھسانڈا

رک : پھسابن٘دا .

پُھسَینڈا

بسان٘دا ، گندہ بدبو کا .

پُھسَہْنْدا

رک : پھسینڈا .

پُھونس کا تاپْنا ہے

بے بنیاد کام ہے ، چند روزہ خوشی ہے ، بے فائدہ امید کرنا۔

پُھونسْڑے اُڑْنا

تس یا ریشے نکل آنا۔

پُھسْلا پَھنْدلا کے

رک : پہلا پھسلا کر .

پُھسْلا پَھنْدلا کَر

رک : پہلا پھسلا کر .

فاش

ظاہر، آشکارا، صریح، کھلم کھلا، اعلانیہ

پُھسَہْنْڈا

رک : پھسینڈا .

پُھسْلاوَن

رک : پھسلاؤ .

پُھسَر پُھسَر رونا

چپکے چپکے رونا

پُھسْپُھساوَٹ

رک : پھسر پھسر نیز کان میں بات کرنے کی آواز .

فساں

دھار تیز کرنے کا پتھر، آسیانہ

پُھسْلا

چال، پھسلانا، بہکانا، مکر، فریب، داو، دغا

پَھش

drawing, enduring, pull, puff

پھوسْکا

چھالا ، پھنسی ؛ سوجن ، ابھار ؛ کوئی پھولی یا ابھری ہوئی چیز

پُھسی

جانور کے مادہ منویہ یا بچے کا مضغہ بننے سے پہلے کی کیفیت

پُھسْکا

کمزور ، ڈھیلا .

پُھسْلانا

بہکانا، گمراہ کرنا، دھوکا دے کر خوش کرنا

پُھسَرْنا

(ٹھگوں کی اصطلاح) بھا گنا .

پُھسَکْنا

چغلی کھانا، چپکے سے کان میں کہنا

پُھسْکی

آہستہ سے ریح (گوز) کا اخراج، وہ پاد جس میں آواز نہ ہو، حیوان کا گوز

پُھسْپُھسا

پھوکا، نرم، ملائم ( ٹھوس کی ضد )

پِھش

تف ، نفرت یا بے زاری ظاہر کرنے کا کلمہ .

پھُسْلونیا

فریبی، مکار، دغا باز، جھان٘سا دینے والا

پھاس

رک : بھاس ، (کاشت کاری) دلدی زمین یا وہ زمین جس میں کسی چشمے کے پانی کا رساؤ جاری رہے جس کی وجہ سے وہ کیچڑ بن جائے اور کاشت کے قابل نہ ہو ، دھسن .

پھیس

پھین ، جھاگ

fish

مَچھْلی

fess

نمائشی سپر کے بیچوں بیچ افقی پٹّی.

fuss

شَغَب

fash

جھنجھٹ

phosphide

کسی دھات کے ساتھ فاسفورس کا مرکب

پِھس

جب کسی بچے سے کوئی کام نہیں ہو سکتا یا کسی کام میں اور لڑکوں سے پیچھے رہ جاتا ہے تو اس کو چھیڑنے کے لیے کہتے ہیں پھس یعنی تم سے کچھ نہ ہو سکا

پھانس

پھان٘سنا (رک) سے اسم کیفیت

فِشَاں

جھاڑتا ہوا، جھاڑنے والا، چھڑکنے والا، برسنے والا، مرکبات میں بطور لاحقۂ فاعلی مستعمل ہو کر چھڑکنے والا کے معنی دیتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں جَلانے کو پُھوس نَہِیں اور تاپْنے کو کوئِلہ کے معانیدیکھیے

جَلانے کو پُھوس نَہِیں اور تاپْنے کو کوئِلہ

jalaane ko phuus nahii.n aur taapne ko ko.ilaजलाने को फूस नहीं और तापने को कोइला

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

جَلانے کو پُھوس نَہِیں اور تاپْنے کو کوئِلہ کے اردو معانی

  • ہیں بہت غریب مگر مزاج میں امیری ہے
  • اونچا دماغ رکھنے والے کو کہتے ہیں

Urdu meaning of jalaane ko phuus nahii.n aur taapne ko ko.ila

  • Roman
  • Urdu

  • hai.n bahut Gariib magar mizaaj me.n amiirii hai
  • u.unchaa dimaaG rakhne vaale ko kahte hai.n

जलाने को फूस नहीं और तापने को कोइला के हिंदी अर्थ

  • हैं बहुत ग़रीब मगर मिज़ाज में अमीरी है
  • ऊँचा दिमाग़ रखने वाले को कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پُھوس

سوکھی ہوئی لمبی گھاس، جو اکثر چھپر بنانے میں کام آتی ہے

پُھوس ہونا

بہت بوڑھا ہونا

پُھوسڑا

ریشے ابریشم، لکڑی کاغذ وغیرہ کے کپڑے کے وہ ریشے جو دھاگے کی بٹ کھل جانے سے سرے پر نکل آتے ہیں۔ ان میں سے ہرایک کو پھوسڑا کہتے ہیں

پُھوس کی آگ

transient thing

پُھوسْڑا

ریشم ، لکڑی ، کاغذ یا کپڑے کا ریشہ ، ریشہ جو دھاگے کے بٹ کھل جانے کی وجہ سے سرے پر نکل آتا ہے .

پُھوسی

پھوسا، سبوس، کوڑا کرکٹ، جھوٹی بات، بے بنیاد قول

پُھونس

بہت ضعیف، بہت جلدی جل جانے والا

پُھوس کا پُولا

کمزور اور پھپھس

پُھوس کا تاپْنا

۔(کنایۃً) تھوڑی دیر آرام کرنا۔ بے بنیاد کام کرنا۔ کمینے سے فائدے کی امید رکھنا۔

پُھوس میں چِنگاری ڈالْنا

رک : بھس میں چن٘گاری ڈالنا

پُھوسْرا

ریشم ، لکڑی ، کاغذ یا کپڑے کا ریشہ ، ریشہ جو دھاگے کے بٹ کھل جانے کی وجہ سے سرے پر نکل آتا ہے .

پُھوسْلانا

رک : پھسلانا .

پُھوسْڑا دینا

قلم لکڑی کاغذ یا کپڑے وغیرہ کا ریشہ نکل آنا .

پُھوسْرا دینا

قلم لکڑی کاغذ یا کپڑے وغیرہ کا ریشہ نکل آنا .

پُھس دے سی

رک : پھس سے ، فوراً ، ترت .

پُھونس پھانْس

گھاس پھوس ، خس و خاشاک۔

پُھس سے ہو جانا

کوئی چیز جلدی سے ختم ہوجانا ، ٹوٹ جانا .

پُھس پُھس

بلی کو بلانے کی آواز، پھوسی پھوسی

پُھس پُھسَر

کانا پھوسی ؛ کانوں میں سائیں سائیں ہونا .

پُھونسْڑا

رک : پھوسڑا۔

پُھنسْڑی

رک : پُھنسی

پُھونسْڑے

پھون٘سڑا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت۔

فُسُوں

افسوں، جادو، سحر

پُھساہِنْدا

سڑاندا، بدبو دیتا ہوا

پُھسْلاوا

فریب، جھان٘سا، بھلاوا، چال، اکساوا

پُھسانڈا

رک : پھسابن٘دا .

پُھسَینڈا

بسان٘دا ، گندہ بدبو کا .

پُھسَہْنْدا

رک : پھسینڈا .

پُھونس کا تاپْنا ہے

بے بنیاد کام ہے ، چند روزہ خوشی ہے ، بے فائدہ امید کرنا۔

پُھونسْڑے اُڑْنا

تس یا ریشے نکل آنا۔

پُھسْلا پَھنْدلا کے

رک : پہلا پھسلا کر .

پُھسْلا پَھنْدلا کَر

رک : پہلا پھسلا کر .

فاش

ظاہر، آشکارا، صریح، کھلم کھلا، اعلانیہ

پُھسَہْنْڈا

رک : پھسینڈا .

پُھسْلاوَن

رک : پھسلاؤ .

پُھسَر پُھسَر رونا

چپکے چپکے رونا

پُھسْپُھساوَٹ

رک : پھسر پھسر نیز کان میں بات کرنے کی آواز .

فساں

دھار تیز کرنے کا پتھر، آسیانہ

پُھسْلا

چال، پھسلانا، بہکانا، مکر، فریب، داو، دغا

پَھش

drawing, enduring, pull, puff

پھوسْکا

چھالا ، پھنسی ؛ سوجن ، ابھار ؛ کوئی پھولی یا ابھری ہوئی چیز

پُھسی

جانور کے مادہ منویہ یا بچے کا مضغہ بننے سے پہلے کی کیفیت

پُھسْکا

کمزور ، ڈھیلا .

پُھسْلانا

بہکانا، گمراہ کرنا، دھوکا دے کر خوش کرنا

پُھسَرْنا

(ٹھگوں کی اصطلاح) بھا گنا .

پُھسَکْنا

چغلی کھانا، چپکے سے کان میں کہنا

پُھسْکی

آہستہ سے ریح (گوز) کا اخراج، وہ پاد جس میں آواز نہ ہو، حیوان کا گوز

پُھسْپُھسا

پھوکا، نرم، ملائم ( ٹھوس کی ضد )

پِھش

تف ، نفرت یا بے زاری ظاہر کرنے کا کلمہ .

پھُسْلونیا

فریبی، مکار، دغا باز، جھان٘سا دینے والا

پھاس

رک : بھاس ، (کاشت کاری) دلدی زمین یا وہ زمین جس میں کسی چشمے کے پانی کا رساؤ جاری رہے جس کی وجہ سے وہ کیچڑ بن جائے اور کاشت کے قابل نہ ہو ، دھسن .

پھیس

پھین ، جھاگ

fish

مَچھْلی

fess

نمائشی سپر کے بیچوں بیچ افقی پٹّی.

fuss

شَغَب

fash

جھنجھٹ

phosphide

کسی دھات کے ساتھ فاسفورس کا مرکب

پِھس

جب کسی بچے سے کوئی کام نہیں ہو سکتا یا کسی کام میں اور لڑکوں سے پیچھے رہ جاتا ہے تو اس کو چھیڑنے کے لیے کہتے ہیں پھس یعنی تم سے کچھ نہ ہو سکا

پھانس

پھان٘سنا (رک) سے اسم کیفیت

فِشَاں

جھاڑتا ہوا، جھاڑنے والا، چھڑکنے والا، برسنے والا، مرکبات میں بطور لاحقۂ فاعلی مستعمل ہو کر چھڑکنے والا کے معنی دیتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَلانے کو پُھوس نَہِیں اور تاپْنے کو کوئِلہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَلانے کو پُھوس نَہِیں اور تاپْنے کو کوئِلہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone