تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَلادَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَلادَت کے معانیدیکھیے
جَلادَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- بہادری، جوانمردی، چستی، چابکی، دلیری
- طاقت، قوت
- سختی، کڑاہن
- تیزی
- (تصوف) قلب میں انوار کا ظہور جو مشاہدہ سے حاصل ہو
English meaning of jalaadat
Noun, Feminine
- hardiness, strength, endurance, bravery
- agility, activity
जलादत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- फुर्ती, चुस्ती, शूरता, वीरता, बहादुरी,चाबुकी, दिलेरी
- शक्ति, बल
- सख़्ती, कड़ाहन
- तीव्रता
- (सूफ़ीवाद) हृदय में प्रकाश का प्रकट होना जो अवलोकन से प्राप्त होता है
جَلادَت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَلادَت)
جَلادَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔