تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَل پَری" کے متعقلہ نتائج

فَرْزِین

دانا، عاقل، فرزانہ، شطرنج کا وزیر

فَرْزِین بَنْد

(شطرنج) وہ مات جو فرزیں کے ذریعے دی جائے ، جس وقت فرزیں پیادہ کی تقویت سے جو اس کے پیچھے ہوتا ہے شاہ کے مہرے کو آگے نہ بڑھنے دے تو اسے فرزیں بند کہتے ہیں.

فَرْزِین بَنانا

(شطرنج) پیدل کو حریف کے وزیر یا بادشاہ کے مخصوص خانے تک پہنچا کر فرزیں بنانا ، پیدل کا آخری خانے میں پہنچ کر وزیر بن جانا ، پیادے کو فرزیں کے درجے پر پہنچانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں جَل پَری کے معانیدیکھیے

جَل پَری

jal-pariiजल-परी

اصل: سنسکرت

وزن : 212

موضوعات: حیاتیات سمندری جانور

Roman

جَل پَری کے اردو معانی

اسم، مؤنث، مرکب لفظ

  • ایک خیالی مخلوق جس کے متعلق بیان کیا جاتا ہے کہ پانی میں رہتی ہے، کہتے ہیں کی اس کا نصف نچلا جسم مچھلی کا ہو تا ہے اور باقی بالائی جسم عورت کا ہوتا ہے جو بہت خوب صورت بتائی جاتی ہے، دوسرے اور آخری مرحلے کی دیمک کو جل پری کہتے ہیں

شعر

Urdu meaning of jal-parii

Roman

  • ek Khyaalii maKhluuq jis ke mutaalliq byaan kiya jaataa hai ki paanii me.n rahtii hai, kahte hai.n kii is ka nisf nichlaa jism machhlii ka hotaa hai aur baaqii baalaa.ii jism aurat ka hotaa hai jo bahut Khuubsuurat bataa.ii jaatii hai, duusre aur aaKhirii marhale kii diimak ko jal kahte hai.n

English meaning of jal-parii

Noun, Feminine, Compound Word

  • mermaid, a fabled sea creature with the head and trunk of a woman and tail of a fish

जल-परी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, संयुक्त शब्द

  • एक कल्पित जल-जंतु जिसका कमर से ऊपरी भाग स्त्रियों का-सा और नीचे का भाग मछलियों का सा माना जाता है और वो तत्यंत सुंदर होती है, दुसरे और अंतिम चरण के दीमक को 'जल-परी' कहते हैं

جَل پَری کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَرْزِین

دانا، عاقل، فرزانہ، شطرنج کا وزیر

فَرْزِین بَنْد

(شطرنج) وہ مات جو فرزیں کے ذریعے دی جائے ، جس وقت فرزیں پیادہ کی تقویت سے جو اس کے پیچھے ہوتا ہے شاہ کے مہرے کو آگے نہ بڑھنے دے تو اسے فرزیں بند کہتے ہیں.

فَرْزِین بَنانا

(شطرنج) پیدل کو حریف کے وزیر یا بادشاہ کے مخصوص خانے تک پہنچا کر فرزیں بنانا ، پیدل کا آخری خانے میں پہنچ کر وزیر بن جانا ، پیادے کو فرزیں کے درجے پر پہنچانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَل پَری)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَل پَری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone