تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَل پَری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَل پَری کے معانیدیکھیے
جَل پَری کے اردو معانی
اسم، مؤنث، مرکب لفظ
- ایک خیالی مخلوق جس کے متعلق بیان کیا جاتا ہے کہ پانی میں رہتی ہے، کہتے ہیں کی اس کا نصف نچلا جسم مچھلی کا ہو تا ہے اور باقی بالائی جسم عورت کا ہوتا ہے جو بہت خوب صورت بتائی جاتی ہے، دوسرے اور آخری مرحلے کی دیمک کو جل پری کہتے ہیں
شعر
مگر جاگنا اپنی قسمت میں تھا
بلاتی رہی نیند کی جل پری
چھپ گئی پانی میں اپنی چھب دکھا کر جل پری
آج پھر نایابؔ میرے ساتھ اک دھوکہ ہوا
کھینچ لیتی ہے ایک دن خود ہی
جل پری کو بھی جال کی حیرت
English meaning of jal-parii
Noun, Feminine, Compound Word
- mermaid, a fabled sea creature with the head and trunk of a woman and tail of a fish
जल-परी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग, संयुक्त शब्द
- एक कल्पित जल-जंतु जिसका कमर से ऊपरी भाग स्त्रियों का-सा और नीचे का भाग मछलियों का सा माना जाता है और वो तत्यंत सुंदर होती है, दुसरे और अंतिम चरण के दीमक को 'जल-परी' कहते हैं
جَل پَری کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَل پَری)
جَل پَری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔