تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جل میں کھڑی پیاسوں مَرے" کے متعقلہ نتائج

تَقْدِیس

پاکیزگی، پاکیزگی بیان کرنا، پاکی کی طرف نسبت کرنا

تَقْدِیس و تَحْمِید

خدا کی پاکی بیان کرنا اور حمد کرنا، تقدس اور حمد کی آیتیں پڑھنا؛ عبادت و ریاضت نماز و روزہ اور اوراد و وظائف بجا لانا.

تَحْمِید و تَقْدِیس

(خدا تعالی کی) تعریف کرنا اور پاکیزگی بیان کرنا ، حمد و قدس کی آیتیں پڑھنا

دُعا میں روٹی یا مَئے تَقْدِیس کَرْنا

(مسیحی) روٹی اور شرابِ ارغوانی کی بھین٘ٹ چڑھانا

اردو، انگلش اور ہندی میں جل میں کھڑی پیاسوں مَرے کے معانیدیکھیے

جل میں کھڑی پیاسوں مَرے

jal me.n kha.Dii piyaaso.n mareजल में खड़ी पियासों मरे

ضرب المثل

Roman

جل میں کھڑی پیاسوں مَرے کے اردو معانی

  • ہر چیز موجود ہے مگر بدقسمتی سے فائدہ نہیں اٹھایا جا سکتا
  • کسی چیز کے اچھی خاصی مقدار میں ہونے کے باوجود جب کوئی تکلیف سہے، تو اس کے متعلق کہتے ہیں

Urdu meaning of jal me.n kha.Dii piyaaso.n mare

Roman

  • har chiiz maujuud hai magar badqismtii se faaydaa nahii.n uThaayaa ja saktaa
  • kisii chiiz ke achchhii Khaasii miqdaar me.n hone ke baavjuud jab ko.ii takliif sahe, to is ke mutaalliq kahte hai.n

जल में खड़ी पियासों मरे के हिंदी अर्थ

  • हर वस्तु उपलब्ध है परंतु दुर्भाग्यवश लाभ नहीं उठाया जा सकता
  • किसी वस्तु के प्रचुर मात्रा में होने पर भी जब कोई कष्ट सहे, तो उस के प्रति कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَقْدِیس

پاکیزگی، پاکیزگی بیان کرنا، پاکی کی طرف نسبت کرنا

تَقْدِیس و تَحْمِید

خدا کی پاکی بیان کرنا اور حمد کرنا، تقدس اور حمد کی آیتیں پڑھنا؛ عبادت و ریاضت نماز و روزہ اور اوراد و وظائف بجا لانا.

تَحْمِید و تَقْدِیس

(خدا تعالی کی) تعریف کرنا اور پاکیزگی بیان کرنا ، حمد و قدس کی آیتیں پڑھنا

دُعا میں روٹی یا مَئے تَقْدِیس کَرْنا

(مسیحی) روٹی اور شرابِ ارغوانی کی بھین٘ٹ چڑھانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جل میں کھڑی پیاسوں مَرے)

نام

ای-میل

تبصرہ

جل میں کھڑی پیاسوں مَرے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone