تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَیسی رُوح وَیسا ہی فَرِشْتَہ" کے متعقلہ نتائج

پُخْتَگی

پختہ سے اسم کیفیت، پختہ ہونے کی حالت

وَفا پُخْتَگی

وفا میں پختگی ہونا

وعدے کی پختگی

وعدے کی مضبوطی اور استحکام

وَعْدَہ کی پُخْتَگی

۔وعدہ کی مضبوطی اور استحکام۔؎

نا پُختگی

کچا پن ، ناتجربہ کاری ، خامی ۔

نِیم پُختَگی

نیم پختہ ہونے کی حالت، کسی چیز کا قدرتی طور پر نہ پکنا، اَدھ کچرا پن

اردو، انگلش اور ہندی میں جَیسی رُوح وَیسا ہی فَرِشْتَہ کے معانیدیکھیے

جَیسی رُوح وَیسا ہی فَرِشْتَہ

jaisii ruuh vaisaa hii farishtaजैसी रूह वैसा ही फ़रिश्ता

ضرب المثل

دیکھیے: جَیسی رُوح وَیسے فََرِشتے

Roman

جَیسی رُوح وَیسا ہی فَرِشْتَہ کے اردو معانی

  • جیسا آدمی ہوتا ہے ، ویسے ہی اس کے ساتھی ہوتے ہیں ، جیسا مزاج یا طبیعت ہو ویسا ہی سلوک نصیب ہوتا ہے.

Urdu meaning of jaisii ruuh vaisaa hii farishta

Roman

  • jaisaa aadamii hotaa hai, vaise hii is ke saathii hote hai.n, jaisaa mizaaj ya tabiiyat ho vaisaa hii suluuk nasiib hotaa hai

जैसी रूह वैसा ही फ़रिश्ता के हिंदी अर्थ

  • जैसा आदमी होता है, वैसे ही इस के साथी होते हैं, जैसा मिज़ाज या तबीयत हो वैसा ही सुलूक नसीब होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پُخْتَگی

پختہ سے اسم کیفیت، پختہ ہونے کی حالت

وَفا پُخْتَگی

وفا میں پختگی ہونا

وعدے کی پختگی

وعدے کی مضبوطی اور استحکام

وَعْدَہ کی پُخْتَگی

۔وعدہ کی مضبوطی اور استحکام۔؎

نا پُختگی

کچا پن ، ناتجربہ کاری ، خامی ۔

نِیم پُختَگی

نیم پختہ ہونے کی حالت، کسی چیز کا قدرتی طور پر نہ پکنا، اَدھ کچرا پن

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَیسی رُوح وَیسا ہی فَرِشْتَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَیسی رُوح وَیسا ہی فَرِشْتَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone