تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَیسی خَنْدی عِید وَیسا بَھڑوا مُحَرَّم" کے متعقلہ نتائج

اِبْلاغ

(بات، پیغام، خیالات، عقائد یا علوم وغیرہ ) دوسرے تک بھیجنے یا پہنچانے کا عمل (تقریر، تحریر یا علامات و اشارات کے ذریعے )، تبلیغ

اِبْلاغی

ابلاغ (رک) سے منسوب .

اِبْلاغِ مَعانی

conveying meaning

اِبْلاغ کرنا

بھیج دینا، ارسال کرنا، ترسیل کرنا

اِبْلاغِ حُکْم

حکم پہنچانا (کرنا ہونا کے ساتھ)

ذَرائِع اِبْلاغ

وہ ذریعے یا وسیلے جن سے خیالات اور اطلاعات وغیرہ عام لوگوں تک پہنچائی جائیں یعنی اخبار، ریڈیو، ٹیلی ویژن وغیرہ

مُعاشَرَتی اِبْلاغ

رہن سہن یا معاشرت سے متعلق پیغام پہنچانا ، سماجی پیغام رسانی ۔

ذَرِیعَۂ اِبْلاغ

خیالات واطلاعات دوسروں تک پہنچانے کا وسیلہ (زبان، علامات و اشارات نیز اخبار وغیرہ)

اردو، انگلش اور ہندی میں جَیسی خَنْدی عِید وَیسا بَھڑوا مُحَرَّم کے معانیدیکھیے

جَیسی خَنْدی عِید وَیسا بَھڑوا مُحَرَّم

jaisii KHandii 'iid vaisaa bha.Dvaa muharramजैसी ख़ंदी 'ईद वैसा भड़वा मुहर्रम

ضرب المثل

Roman

جَیسی خَنْدی عِید وَیسا بَھڑوا مُحَرَّم کے اردو معانی

  • جب خاوند اور بیوی دونوں جھلّے اور تند مزاج اور بد ذات ہوں تو ان کی نسبت بھی بولا کرتے ہیں ،دونوں ایک سے بے فائدہ اور بیکار

Urdu meaning of jaisii KHandii 'iid vaisaa bha.Dvaa muharram

Roman

  • jab Khaavand aur biivii dono.n jhulya aur tund mizaaj aur badazaat huu.n to un kii nisbat bhii bolaa karte hai.n, dono.n ek se befaa.idaa aur bekaar

जैसी ख़ंदी 'ईद वैसा भड़वा मुहर्रम के हिंदी अर्थ

  • जब ख़ावंद और बीवी दोनों झुल्य् और तुंद मिज़ाज और बदज़ात हूँ तो उन की निसबत भी बोला करते हैं,दोनों एक से बेफ़ाइदा और बेकार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِبْلاغ

(بات، پیغام، خیالات، عقائد یا علوم وغیرہ ) دوسرے تک بھیجنے یا پہنچانے کا عمل (تقریر، تحریر یا علامات و اشارات کے ذریعے )، تبلیغ

اِبْلاغی

ابلاغ (رک) سے منسوب .

اِبْلاغِ مَعانی

conveying meaning

اِبْلاغ کرنا

بھیج دینا، ارسال کرنا، ترسیل کرنا

اِبْلاغِ حُکْم

حکم پہنچانا (کرنا ہونا کے ساتھ)

ذَرائِع اِبْلاغ

وہ ذریعے یا وسیلے جن سے خیالات اور اطلاعات وغیرہ عام لوگوں تک پہنچائی جائیں یعنی اخبار، ریڈیو، ٹیلی ویژن وغیرہ

مُعاشَرَتی اِبْلاغ

رہن سہن یا معاشرت سے متعلق پیغام پہنچانا ، سماجی پیغام رسانی ۔

ذَرِیعَۂ اِبْلاغ

خیالات واطلاعات دوسروں تک پہنچانے کا وسیلہ (زبان، علامات و اشارات نیز اخبار وغیرہ)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَیسی خَنْدی عِید وَیسا بَھڑوا مُحَرَّم)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَیسی خَنْدی عِید وَیسا بَھڑوا مُحَرَّم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone