تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَیسے دُودھ میں سے مَکّھی نِکال کَر پھینک دیتے ہَیں" کے متعقلہ نتائج

پھَک سے

جلدی سے ، دفعۃً ، یکبارگی ، فوراً ، اچانک .

پَھق سے

فوراً ، اچانک ، رک : پھک سے .

پَہاڑ سا

بھاری ، شدید.

پَھک سے اُڑ جانا

to go up in smoke, explode

پُھونک سا آدْمی

پھون٘ک مارو تو اڑجائیں، نہایت ضعیف اور لاغر آدمی

پہاڑ سا دن

۔ بہت بڑا دن۔ ایسا دن جس کا ٹنا دشوار ہو۔ ؎

پَہاڑ سی زِنْدگی

لمبی زندگی، طویل عمر (بالخصوص) کسی حادثے یا مصبیت کے بعد کی زندگی

پَہاڑ سے ٹَکَّر لینا

۔ زبردست سے مقابلہ کرنا۔

پَہاڑ سی رات

بڑی مصیبت کی رات، طول طویل رات

جَڑ پیڑ سے کھود کر پھینک دینا

برباد کردینا، نیست و نابود کردینا، اجاڑنا

دُودھ میں سے مَکّھی کی طَرح نِکال کَر پھینک دینا

دودھ کی مکَھی کی طرح کی دخیل شخص کو صحبت سے خارج کردینا.

جَیسے دُودھ میں سے مَکّھی نِکال کَر پھینک دیتے ہَیں

کسی کو معاملے سے نا کام یا الگ کر دینے کے موقع پر کہتے ہیں.

پَتَّھر سا پھینک مارنا

انکار کرنا.

دُودْھ کی سی مَکّھی نِکال کَر پھینْک دی

کسی قریبی کو اپنے یہاں سے نکال دینا، بے دخل کردینا، بے تعلق کر دینا

دُودْھ کی سی مَکّھی نِکال کَر پھینْک دیا

جھاڑ سے چُھوٹا پَہاڑ میں اَٹْکا

کسی مشکل سے نکلنے کے بعد اس سے زیادہ بڑی مشکل میں پھنس جانے کے موقع پر بولتے ہیں

آتش قہر سے پھونک

غصے میں مار ڈالنا

پَچِّھم سے پُھونک پُورَب میں اُتار دینا

سارے کا سارا جلا دینا ، پورے گان٘و کو جلا دینا ؛ اس سرے سے اس سرے تک تباہی مچا دینا.

دِن پَہاڑ سا کَٹْنا

بڑی دِقَت سے دن گزرنا ، بری مصیبت سے دن تمام ہونا .

ناخُن سے پَہاڑ کھودنا

ناممکن کام کی کوشش کرنا ؛ فضول کام کرنا ، دشوار کام انجام دینا ۔

سَو گَزْ واروں ، گَز بَھر نَہ پھاڑوں

صرف زبانی ہمدردی کرنے والے کی نِسبت بولتے ہیں جو دوستی اور محبت تو بہت ظاہر کرے مگر عملاً کُچھ نَہ کرے بلکہ مصیبت کے وقت الگ ہو جائے .

دَھن وَنتی کے کانٹا لَگا دَوڑے لوگ ہَزار، نِرْدَھن گِرا پہاڑ سے کوئی نَہ آیا کار

امیر آدمی کو ذرا سی تکلیف ہو تو سیکڑوں خوشامدی دوڑے پڑتے ہیں لیکن غریب پہاڑ سے بھی گِر پڑے تو کوئی پاس نہیں آتا

دھن ونتی کے کانٹا لگا دوڑے لوگ ہزار، نردھن گرا پہاڑ سے کوئی نہ پوچھے بات

لاج کی آنکھ پَہاڑ سے بھاری

پہاڑ یا جہاز اپنی جگہ سے چل سکتا ہے مگر غیرت مند کی آنکھ اپنی جگہ سے نہیں اٹھ سکتی .

کِس پَتّھر سے سَر پھوڑیں

کس سے فریاد کریں، جب کوئی فریاد رس نہ ہو تو کہتے ہیں

ہَگ مار پَھڑ سے

کسی کے حوصلے سے زائد کام کرنے پر اس کی تضحیک کرنا ہو تو کہتے ہیں

سَر سے پَہاڑ ٹالْنا

مُصیبت رفع کرنا

سَر سے پَہاڑ اُتارنا

ward off a calamity

پَہاڑ سَر سے ٹالْنا

مصیبت و پریشانی دور کرنا.

سَر سے پَہاڑ ٹَلْنا

سر سے پہاڑ ٹالنا (رک) کا لازم ، مُصبیت دُورہونا.

جب تک اُونْٹ پہاڑ کے نیچے نہیں آتا، تب تک وہ جانتا ہے مجھ سے اونچا کوئی نہیں

جب تک اپنے سے زیادہ زبردست سے پالا نہ پڑے تب تک انسان اپنے آپ کو بہت بڑا سمجھتا ہے

اُونٹ جَب تَک پَہاڑ کے نِیچے نہ آئے کسی کو اپنے سے اُونچا نَہِیں سمجھتا

جب تک اُونْٹ پہاڑ کے نیچے نہیں آتا، تب تک کسی کو اپنے سے اونچا نہیں سمجھتا

اُونْٹ جَب تَک پَہاڑ کے نِیچے نَہِیں جاتا، تَب تَک ہی جانْتا ہے مُجھ سے اُونْچا کوئی نَہِِیں

تلسی آہ غریب کی ہری سے سہی نہ جائے، مری کھال کی پھونک سے لوہا بھسم ہو جائے

خدا غریب کی آہ کو برداشت نہیں کر سکتا، مری ہوئی کھال یعنی دھونکی کی ہوا لوہے کو جلا دیتی ہے

ملن ہیرے کی سی دل میں پھانکیں کھیرے کی سی

ظاہر میں دوست ہے باطن میں دشمن

اردو، انگلش اور ہندی میں جَیسے دُودھ میں سے مَکّھی نِکال کَر پھینک دیتے ہَیں کے معانیدیکھیے

جَیسے دُودھ میں سے مَکّھی نِکال کَر پھینک دیتے ہَیں

jaise duudh me.n se makkhii nikaal kar phe.nk dete hai.nजैसे दूध में से मक्खी निकाल कर फेंक देते हैं

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

جَیسے دُودھ میں سے مَکّھی نِکال کَر پھینک دیتے ہَیں کے اردو معانی

  • کسی کو معاملے سے نا کام یا الگ کر دینے کے موقع پر کہتے ہیں.

Urdu meaning of jaise duudh me.n se makkhii nikaal kar phe.nk dete hai.n

  • Roman
  • Urdu

  • kisii ko mu.aamle se na kaam ya alag kar dene ke mauqaa par kahte hai.n

जैसे दूध में से मक्खी निकाल कर फेंक देते हैं के हिंदी अर्थ

  • किसी को मुआमले से ना काम या अलग कर देने के मौक़ा पर कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پھَک سے

جلدی سے ، دفعۃً ، یکبارگی ، فوراً ، اچانک .

پَھق سے

فوراً ، اچانک ، رک : پھک سے .

پَہاڑ سا

بھاری ، شدید.

پَھک سے اُڑ جانا

to go up in smoke, explode

پُھونک سا آدْمی

پھون٘ک مارو تو اڑجائیں، نہایت ضعیف اور لاغر آدمی

پہاڑ سا دن

۔ بہت بڑا دن۔ ایسا دن جس کا ٹنا دشوار ہو۔ ؎

پَہاڑ سی زِنْدگی

لمبی زندگی، طویل عمر (بالخصوص) کسی حادثے یا مصبیت کے بعد کی زندگی

پَہاڑ سے ٹَکَّر لینا

۔ زبردست سے مقابلہ کرنا۔

پَہاڑ سی رات

بڑی مصیبت کی رات، طول طویل رات

جَڑ پیڑ سے کھود کر پھینک دینا

برباد کردینا، نیست و نابود کردینا، اجاڑنا

دُودھ میں سے مَکّھی کی طَرح نِکال کَر پھینک دینا

دودھ کی مکَھی کی طرح کی دخیل شخص کو صحبت سے خارج کردینا.

جَیسے دُودھ میں سے مَکّھی نِکال کَر پھینک دیتے ہَیں

کسی کو معاملے سے نا کام یا الگ کر دینے کے موقع پر کہتے ہیں.

پَتَّھر سا پھینک مارنا

انکار کرنا.

دُودْھ کی سی مَکّھی نِکال کَر پھینْک دی

کسی قریبی کو اپنے یہاں سے نکال دینا، بے دخل کردینا، بے تعلق کر دینا

دُودْھ کی سی مَکّھی نِکال کَر پھینْک دیا

کسی قریبی کو اپنے یہاں سے نکال دینا، بے دخل کردینا، بے تعلق کر دینا

جھاڑ سے چُھوٹا پَہاڑ میں اَٹْکا

کسی مشکل سے نکلنے کے بعد اس سے زیادہ بڑی مشکل میں پھنس جانے کے موقع پر بولتے ہیں

آتش قہر سے پھونک

غصے میں مار ڈالنا

پَچِّھم سے پُھونک پُورَب میں اُتار دینا

سارے کا سارا جلا دینا ، پورے گان٘و کو جلا دینا ؛ اس سرے سے اس سرے تک تباہی مچا دینا.

دِن پَہاڑ سا کَٹْنا

بڑی دِقَت سے دن گزرنا ، بری مصیبت سے دن تمام ہونا .

ناخُن سے پَہاڑ کھودنا

ناممکن کام کی کوشش کرنا ؛ فضول کام کرنا ، دشوار کام انجام دینا ۔

سَو گَزْ واروں ، گَز بَھر نَہ پھاڑوں

صرف زبانی ہمدردی کرنے والے کی نِسبت بولتے ہیں جو دوستی اور محبت تو بہت ظاہر کرے مگر عملاً کُچھ نَہ کرے بلکہ مصیبت کے وقت الگ ہو جائے .

دَھن وَنتی کے کانٹا لَگا دَوڑے لوگ ہَزار، نِرْدَھن گِرا پہاڑ سے کوئی نَہ آیا کار

امیر آدمی کو ذرا سی تکلیف ہو تو سیکڑوں خوشامدی دوڑے پڑتے ہیں لیکن غریب پہاڑ سے بھی گِر پڑے تو کوئی پاس نہیں آتا

دھن ونتی کے کانٹا لگا دوڑے لوگ ہزار، نردھن گرا پہاڑ سے کوئی نہ پوچھے بات

امیر آدمی کو ذرا سی تکلیف ہو تو سیکڑوں خوشامدی دوڑے پڑتے ہیں لیکن غریب پہاڑ سے بھی گِر پڑے تو کوئی پاس نہیں آتا

لاج کی آنکھ پَہاڑ سے بھاری

پہاڑ یا جہاز اپنی جگہ سے چل سکتا ہے مگر غیرت مند کی آنکھ اپنی جگہ سے نہیں اٹھ سکتی .

کِس پَتّھر سے سَر پھوڑیں

کس سے فریاد کریں، جب کوئی فریاد رس نہ ہو تو کہتے ہیں

ہَگ مار پَھڑ سے

کسی کے حوصلے سے زائد کام کرنے پر اس کی تضحیک کرنا ہو تو کہتے ہیں

سَر سے پَہاڑ ٹالْنا

مُصیبت رفع کرنا

سَر سے پَہاڑ اُتارنا

ward off a calamity

پَہاڑ سَر سے ٹالْنا

مصیبت و پریشانی دور کرنا.

سَر سے پَہاڑ ٹَلْنا

سر سے پہاڑ ٹالنا (رک) کا لازم ، مُصبیت دُورہونا.

جب تک اُونْٹ پہاڑ کے نیچے نہیں آتا، تب تک وہ جانتا ہے مجھ سے اونچا کوئی نہیں

جب تک اپنے سے زیادہ زبردست سے پالا نہ پڑے تب تک انسان اپنے آپ کو بہت بڑا سمجھتا ہے

اُونٹ جَب تَک پَہاڑ کے نِیچے نہ آئے کسی کو اپنے سے اُونچا نَہِیں سمجھتا

جب تک اُونْٹ پہاڑ کے نیچے نہیں آتا، تب تک کسی کو اپنے سے اونچا نہیں سمجھتا

اُونْٹ جَب تَک پَہاڑ کے نِیچے نَہِیں جاتا، تَب تَک ہی جانْتا ہے مُجھ سے اُونْچا کوئی نَہِِیں

جب تک اپنے سے زیادہ زبردست سے پالا نہ پڑے تب تک انسان اپنے آپ کو بہت بڑا سمجھتا ہے

تلسی آہ غریب کی ہری سے سہی نہ جائے، مری کھال کی پھونک سے لوہا بھسم ہو جائے

خدا غریب کی آہ کو برداشت نہیں کر سکتا، مری ہوئی کھال یعنی دھونکی کی ہوا لوہے کو جلا دیتی ہے

ملن ہیرے کی سی دل میں پھانکیں کھیرے کی سی

ظاہر میں دوست ہے باطن میں دشمن

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَیسے دُودھ میں سے مَکّھی نِکال کَر پھینک دیتے ہَیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَیسے دُودھ میں سے مَکّھی نِکال کَر پھینک دیتے ہَیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone