تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَیسا دُودھ دَھولا، وَیسی چھاچھ دَھولی" کے متعقلہ نتائج

چھاچھ

چھاج، چھاچ

چھاچھ چھینک گَئی

بات بگڑ گئی یا کام بگڑ گیا

چھاچْھیَہ کھار

(طب) قلمی شورہ

چھاچْھیَہ

زرد گن٘دھک .

چھاچھا

رک : چھاچ

چھاچھی

تباہ و برباد، خستہ و خراب

چھاچْھیا کھار

(طب) قلمی شورہ

چھاچْھیا

زرد گن٘دھک .

اَپْنی چھاچھ کو کوئی کَھٹّا نَہِیں بَتاتا

اپنی چیز کو سب اچھا بتاتے ہیں

اپنی چھاچھ کو کوئی کَھٹّا نہیں کہتا

اپنی چیز کو سب اچھا بتاتے ہیں، ہر ایک اپنی چیز کو اچھا کہتا ہے، اپنی چیز کی برائی کوئی نہیں کرتا

کام اَسْرا دُکھ بِسْرا، چھاچھ نَہ دیت اَہِیر

کام ہو جائے تو تکلیف بھول جاتی ہے

تیرے بَینگن میری چھاچھ

تمہارا بینگن اور میرا مَٹّھا برابر ہے، جب کوئی اپنی عام سی چیز دے کر کسی کی مہنگی چیز لینا چاہے تو طنزاََ ایسا کہتے ہیں

بھادوں کی چھاچھ بُھوتوں کو، کاتِک کی چھاچھ پُوتوں کو

بھادوں میں چھاچھ مضر ہوتی ہے کاتَک میں مفید مانی جاتی ہے اسی لیے کہتے ہیں

جَیسا دُودھ دَھولا، وَیسی چھاچھ دَھولی

ظاہری شکل سے آدمی دھوکا کھا جاتا ہے، دکھاوے سے دھوکے میں پڑنا

مَیں نے تیری چھاچھ چھوڑی، کُتّوں سے چُھڑا

میں فائدے سے باز آیا ، مجھے نقصان سے بچا

مَیں نے تیری چھاچھ چھوڑی، کُتّوں سے بَچا

میں فائدے سے باز آیا ، مجھے نقصان سے بچا

دُوْدْھ کا جَلا چھاچْھ بھی پُھونْک پُھونْک کَر پِیتا ہے

اگر کسی چیز سے تکلیف پہنچے تو انسان اسی قسم کی چیزوں سے ڈرتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں جَیسا دُودھ دَھولا، وَیسی چھاچھ دَھولی کے معانیدیکھیے

جَیسا دُودھ دَھولا، وَیسی چھاچھ دَھولی

jaisaa duudh dhaulaa, vaisii chhaachh dhauliiजैसा दूध धौला, वैसी छाछ धौली

نیز : دُودھ بھی دَھولا، چھاچھ بھی دَھولی

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

جَیسا دُودھ دَھولا، وَیسی چھاچھ دَھولی کے اردو معانی

  • ظاہری شکل سے آدمی دھوکا کھا جاتا ہے، دکھاوے سے دھوکے میں پڑنا
  • مذکورہ دونوں چیزیں اوپر سے دیکھنے میں بھلے ہی ایک جیسی ہوں لیکن ان کی خصوصیات میں فرق ہوتا ہے

    مثال دَھولا= سفید

Urdu meaning of jaisaa duudh dhaulaa, vaisii chhaachh dhaulii

  • Roman
  • Urdu

  • zaahirii shakl se aadamii dhoka kha jaataa hai, dikhaave se dhoke me.n pa.Dnaa
  • mazkuura dono.n chiize.n u.upar se dekhne me.n bhale hii ek jaisii huu.n lekin in kii Khusuusiiyaat me.n farq hotaa hai

जैसा दूध धौला, वैसी छाछ धौली के हिंदी अर्थ

  • बाहरी रूप से आदमी धोखा खा जाता है, ऊपरी दिखावट से धोखे में पड़ना
  • उपयुक्त दोनों चीजें ऊपर से देखने में भले ही एक जैसी हों परंतु उनके गुण में अंतर होता है

    विशेष धौला= सफ़ेद।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چھاچھ

چھاج، چھاچ

چھاچھ چھینک گَئی

بات بگڑ گئی یا کام بگڑ گیا

چھاچْھیَہ کھار

(طب) قلمی شورہ

چھاچْھیَہ

زرد گن٘دھک .

چھاچھا

رک : چھاچ

چھاچھی

تباہ و برباد، خستہ و خراب

چھاچْھیا کھار

(طب) قلمی شورہ

چھاچْھیا

زرد گن٘دھک .

اَپْنی چھاچھ کو کوئی کَھٹّا نَہِیں بَتاتا

اپنی چیز کو سب اچھا بتاتے ہیں

اپنی چھاچھ کو کوئی کَھٹّا نہیں کہتا

اپنی چیز کو سب اچھا بتاتے ہیں، ہر ایک اپنی چیز کو اچھا کہتا ہے، اپنی چیز کی برائی کوئی نہیں کرتا

کام اَسْرا دُکھ بِسْرا، چھاچھ نَہ دیت اَہِیر

کام ہو جائے تو تکلیف بھول جاتی ہے

تیرے بَینگن میری چھاچھ

تمہارا بینگن اور میرا مَٹّھا برابر ہے، جب کوئی اپنی عام سی چیز دے کر کسی کی مہنگی چیز لینا چاہے تو طنزاََ ایسا کہتے ہیں

بھادوں کی چھاچھ بُھوتوں کو، کاتِک کی چھاچھ پُوتوں کو

بھادوں میں چھاچھ مضر ہوتی ہے کاتَک میں مفید مانی جاتی ہے اسی لیے کہتے ہیں

جَیسا دُودھ دَھولا، وَیسی چھاچھ دَھولی

ظاہری شکل سے آدمی دھوکا کھا جاتا ہے، دکھاوے سے دھوکے میں پڑنا

مَیں نے تیری چھاچھ چھوڑی، کُتّوں سے چُھڑا

میں فائدے سے باز آیا ، مجھے نقصان سے بچا

مَیں نے تیری چھاچھ چھوڑی، کُتّوں سے بَچا

میں فائدے سے باز آیا ، مجھے نقصان سے بچا

دُوْدْھ کا جَلا چھاچْھ بھی پُھونْک پُھونْک کَر پِیتا ہے

اگر کسی چیز سے تکلیف پہنچے تو انسان اسی قسم کی چیزوں سے ڈرتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَیسا دُودھ دَھولا، وَیسی چھاچھ دَھولی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَیسا دُودھ دَھولا، وَیسی چھاچھ دَھولی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone