تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جیسا دیوتا، وَیسی پوجا" کے متعقلہ نتائج

جان پَہْچان

واقفیت، صاحب سلامت؛ آشنائی، شناسائی، واقف کار، ملاقاتی

جان نَہ پَہْچان خالَہ سَلام

(عو) جب کوئی کسی اجنبی کے ساتھ نہایت گرم جوشی سے پیش آئے یا چالاکی سے دوستی ظاہر کر کے اپنا مطلب نکالنا چاہے تو کہتے ہیں .

جان ہی کی پَہْچان ہے

محبت جب تک رہتی ہے جب تک جان سلامت ہے ؛ جسے جانتے ہیں اسے ہی پہچان سکتے ہیں غیر یا اجنبی آدمی کو کیا پہچانیں.

جان نَہ پَہْچان دِل و جان قُرْبان

انجان سے محبت کرنے کے موقع پر کہتے ہیں

جان نَہ پَہْچان ناخوانْدَہ مِہْمان

رک : جان نہ پہچان بڑی خالہ سلام .

اردو، انگلش اور ہندی میں جیسا دیوتا، وَیسی پوجا کے معانیدیکھیے

جیسا دیوتا، وَیسی پوجا

jaisaa devtaa, vaisii puujaaजैसा देवता, वैसी पूजा

ضرب المثل

Roman

جیسا دیوتا، وَیسی پوجا کے اردو معانی

  • انسان کی قدر اس کی حیثیت کے مطابق ہوتی ہے
  • جو جیسا ہو اس کے ساتھ ویسا ہی سلوک کیا جاتا ہے
  • جس قسم کا آدمی ہوتا ہے اسے ویسی ہی چیز مل جاتی ہے

Urdu meaning of jaisaa devtaa, vaisii puujaa

Roman

  • insaan kii qadar us kii haisiyat ke mutaabiq hotii hai
  • jo jaisaa ho is ke saath vaisaa hii suluuk kiya jaataa hai
  • jis kism ka aadamii hotaa hai use vaisii hii chiiz mil jaatii hai

जैसा देवता, वैसी पूजा के हिंदी अर्थ

  • आदमी का सम्मान उस के मर्तबे के हिसाब से होता है
  • जो जैसा हो, उस के साथ वैसा ही व्यवहार किया जाता है
  • जिस तरह का आदमी होता है, उसे वैसी ही वस्तु मिल जाती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جان پَہْچان

واقفیت، صاحب سلامت؛ آشنائی، شناسائی، واقف کار، ملاقاتی

جان نَہ پَہْچان خالَہ سَلام

(عو) جب کوئی کسی اجنبی کے ساتھ نہایت گرم جوشی سے پیش آئے یا چالاکی سے دوستی ظاہر کر کے اپنا مطلب نکالنا چاہے تو کہتے ہیں .

جان ہی کی پَہْچان ہے

محبت جب تک رہتی ہے جب تک جان سلامت ہے ؛ جسے جانتے ہیں اسے ہی پہچان سکتے ہیں غیر یا اجنبی آدمی کو کیا پہچانیں.

جان نَہ پَہْچان دِل و جان قُرْبان

انجان سے محبت کرنے کے موقع پر کہتے ہیں

جان نَہ پَہْچان ناخوانْدَہ مِہْمان

رک : جان نہ پہچان بڑی خالہ سلام .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جیسا دیوتا، وَیسی پوجا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جیسا دیوتا، وَیسی پوجا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone