تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَہیز" کے متعقلہ نتائج

دَہیز

وہ ساز و سامان، زیور، کپڑا فرنیچر وغیرہ جو لڑکی کو شادی کے وقت اپنے ماں باپ سے ملتا ہے، سنسکرت کے 'دایْجا' سے ماخوذ دہیج کا بگڑا ہوا، جہیز

دَہیزُو

جہیز سے متعلق، جہیز کا، جہیز میں ملی ہوئی چیز

دیہی زِندَگی

Rural life

دیہی جَماعَت

دیہات کے لوگ ، دیہات کے رہنے والے ، دیہات کے باشندوں کے خاندان.

دام دَہیز

جہیز اور نقد، جہیز، دان دہیز

دان دَہیز

(عوامی) جہیز، ساز و سامان وغیرہ جو لڑکی کو شادی کے موقع پر باپ کے گھر سے ملے

دان و دَہیز

(عوامی) ساز و سامان وغیرہ جو لڑکی کو شادی کے موقع پر باپ کے گھر سے ملے، جہیز

دَہ زُباں

ایک بات پر قائم نہ رہنے والا ، (مجازاً) سوسن کا پودا جس کی دس پیاں ایک ہی رن٘گ کے مختلف عکس دِکھاتی ہیں

دو ہَزاری

دو ہزار سواروں کا سالار، برصغیر میں مسلمانوں کی حکومت کا ایک منصب، عہدہ

دَہ ہَزارَن

تعداد میں دس ہزار

دَہ ہَزاری

عہد اکبر شاہی کا ایک منصب جس کے تحت دس ہزار سپاہی ہوتے تھے

دَہاںِ زَخْم

پھوڑے پھنسی کا سوراخ جس سے مواد باہر نِکلتا ہے

دَعائی حُزْمَہ

(طِب) دعائی بافتی نظام ... اس نظام میں بے شمار ایصالی ڈورے ہوتے ہیں جن کو دعائی حُزمے کہتے ہیں

دان دَہیج

(عو) رک : دان جہیز .

اردو، انگلش اور ہندی میں جَہیز کے معانیدیکھیے

جَہیز

jahezजहेज़

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: جَهَزَ

  • Roman
  • Urdu

جَہیز کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ ساز و سامان جو لڑکی کو شادی کے وقت اپنے باپ کے گھر سے ملتا ہے

    مثال روشن جہیز کے سامانوں کو بڑی شان سے اپنے سسرال والوں کو دکھا رہی ہے

  • بہتا ہوا، تیرتا ہوا، بیڑہ
  • قیمہ

شعر

Urdu meaning of jahez

  • Roman
  • Urdu

  • vo saaz-o-saamaan jo la.Dkii ko shaadii ke vaqt apne baap ke ghar se miltaa hai
  • bahtaa hu.a, tairtaa hu.a, bii.Daa
  • qiima

English meaning of jahez

Noun, Masculine

  • the paraphernalia of a bride, vestments and furniture of every kind which a bride brings to her husband's house, bride's portion, dowry

    Example Raushan jahez ke samanon ko badi shaan se apne sasural walon ko dikha rahi hai

  • running, flowing, fleet, agile
  • pounded or minced meat

जहेज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • शादी का सामान, ब्याह में दुल्हन को दिया जाने-वाला सामान, दहेज

    उदाहरण रौशन जहेज़ के सामानों को बड़ी शान से अपने ससुराल वालोंं को दिखा रही है

  • बहता हुआ, तैरता हुआ, बेड़ा
  • कुटा हुआ मांस, माँस के छोटे छोटे टुकड़े, क़ीमा

جَہیز کے مترادفات

جَہیز کے قافیہ الفاظ

جَہیز کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَہیز

وہ ساز و سامان، زیور، کپڑا فرنیچر وغیرہ جو لڑکی کو شادی کے وقت اپنے ماں باپ سے ملتا ہے، سنسکرت کے 'دایْجا' سے ماخوذ دہیج کا بگڑا ہوا، جہیز

دَہیزُو

جہیز سے متعلق، جہیز کا، جہیز میں ملی ہوئی چیز

دیہی زِندَگی

Rural life

دیہی جَماعَت

دیہات کے لوگ ، دیہات کے رہنے والے ، دیہات کے باشندوں کے خاندان.

دام دَہیز

جہیز اور نقد، جہیز، دان دہیز

دان دَہیز

(عوامی) جہیز، ساز و سامان وغیرہ جو لڑکی کو شادی کے موقع پر باپ کے گھر سے ملے

دان و دَہیز

(عوامی) ساز و سامان وغیرہ جو لڑکی کو شادی کے موقع پر باپ کے گھر سے ملے، جہیز

دَہ زُباں

ایک بات پر قائم نہ رہنے والا ، (مجازاً) سوسن کا پودا جس کی دس پیاں ایک ہی رن٘گ کے مختلف عکس دِکھاتی ہیں

دو ہَزاری

دو ہزار سواروں کا سالار، برصغیر میں مسلمانوں کی حکومت کا ایک منصب، عہدہ

دَہ ہَزارَن

تعداد میں دس ہزار

دَہ ہَزاری

عہد اکبر شاہی کا ایک منصب جس کے تحت دس ہزار سپاہی ہوتے تھے

دَہاںِ زَخْم

پھوڑے پھنسی کا سوراخ جس سے مواد باہر نِکلتا ہے

دَعائی حُزْمَہ

(طِب) دعائی بافتی نظام ... اس نظام میں بے شمار ایصالی ڈورے ہوتے ہیں جن کو دعائی حُزمے کہتے ہیں

دان دَہیج

(عو) رک : دان جہیز .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَہیز)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَہیز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone