تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَہاز کا جَہاز" کے متعقلہ نتائج

جَہاز کا جَہاز

بہت لمبا چوڑا، نہایت وسیع

جَہاز کا کَوّا

وہ کوا جو جہاز کے ساتھ اڑے اور سمندر مین بیٹھنے کی جگہ نہ ملنے کے سبب اسی کے ارد گرد منڈلاتا رہے، مجازاََ: ایسا شخص جس کا ایک جگہ کے سوا کوئی اور ٹھو ٹھکانا نہ ہو

لَڑائی کا جَہاز

لڑاکا جہاز، جنگی جہاز

کوئِلے کا جَہاز

collier, a ship carrying coal

جَہاز کا پینْدا

keel

چَمْڑے کا جَہاز چَلْنا

بدفعلی کرا کر روپیہ کمانا اور زنا کاری سے معاش حاصل کرنا.

جَہاز کا راسْتہ بَتانا

جہاز کو سمندر سے گردی تک پہن٘چانا ، دراصل بندر گاہ مین داخل ہونے سے پہلے ایک رہنما (Pilot) اپنی کشتی لے کر جہاز پر جاتا ہے اور وہاں سے بندرگاہ کی گودی تک جہاز کی رہنمائے کرتا ہے.

جَہاز کا لَنْگَر اَنداز ہونا

To come to anchor, to cast anchor.

جَہاز کا لَنگَر اَنْدار ہونا

جہاز کا لن٘گر گواکر ٹھیر جانا.

جَہاز کا لَنگَر اَنْدار کَرنْا

جہاز کا لن٘گر اندز ہونا (رک) کا تعدیہ.

جَہاز کا لَنْگَر اَنداز ڈالنا

To come to anchor, to cast anchor.

جہاز کا لَنْگَر کَرنا

۔جہاز کا ٹھہر جانا۔ اگر آپ ارشاد کریں تو جہاز کو لنگر کردیں۔

جہاز کا لنگر اُٹھانا

ٹھہرے ہوئے جہاز کو رواں کرنا، مجازاً: روانہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں جَہاز کا جَہاز کے معانیدیکھیے

جَہاز کا جَہاز

jahaaz kaa jahaazजहाज़ का जहाज़

  • Roman
  • Urdu

جَہاز کا جَہاز کے اردو معانی

عربی، ہندی - اسم، مذکر

  • بہت لمبا چوڑا، نہایت وسیع

Urdu meaning of jahaaz kaa jahaaz

  • Roman
  • Urdu

  • bahut lambaa chau.Daa, nihaayat vasiia

English meaning of jahaaz kaa jahaaz

Arabic, Hindi - Noun, Masculine

जहाज़ का जहाज़ के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • बहुत लंबा-चौड़ा, अत्यंत विस्तृत, विशाल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَہاز کا جَہاز

بہت لمبا چوڑا، نہایت وسیع

جَہاز کا کَوّا

وہ کوا جو جہاز کے ساتھ اڑے اور سمندر مین بیٹھنے کی جگہ نہ ملنے کے سبب اسی کے ارد گرد منڈلاتا رہے، مجازاََ: ایسا شخص جس کا ایک جگہ کے سوا کوئی اور ٹھو ٹھکانا نہ ہو

لَڑائی کا جَہاز

لڑاکا جہاز، جنگی جہاز

کوئِلے کا جَہاز

collier, a ship carrying coal

جَہاز کا پینْدا

keel

چَمْڑے کا جَہاز چَلْنا

بدفعلی کرا کر روپیہ کمانا اور زنا کاری سے معاش حاصل کرنا.

جَہاز کا راسْتہ بَتانا

جہاز کو سمندر سے گردی تک پہن٘چانا ، دراصل بندر گاہ مین داخل ہونے سے پہلے ایک رہنما (Pilot) اپنی کشتی لے کر جہاز پر جاتا ہے اور وہاں سے بندرگاہ کی گودی تک جہاز کی رہنمائے کرتا ہے.

جَہاز کا لَنْگَر اَنداز ہونا

To come to anchor, to cast anchor.

جَہاز کا لَنگَر اَنْدار ہونا

جہاز کا لن٘گر گواکر ٹھیر جانا.

جَہاز کا لَنگَر اَنْدار کَرنْا

جہاز کا لن٘گر اندز ہونا (رک) کا تعدیہ.

جَہاز کا لَنْگَر اَنداز ڈالنا

To come to anchor, to cast anchor.

جہاز کا لَنْگَر کَرنا

۔جہاز کا ٹھہر جانا۔ اگر آپ ارشاد کریں تو جہاز کو لنگر کردیں۔

جہاز کا لنگر اُٹھانا

ٹھہرے ہوئے جہاز کو رواں کرنا، مجازاً: روانہ ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَہاز کا جَہاز)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَہاز کا جَہاز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone