تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَہاں تَہاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَہاں تَہاں کے معانیدیکھیے
جَہاں تَہاں کے اردو معانی
فعل متعلق
- ادھر اُدھر، جگہ جگہ، ہر جگہ، ہر کہیں، ہر طرف
- کہیں کا کہیں، بے جگہ، بے موقع
- بعض جگہ، بعض مقامات پر
شعر
اس کا لشکر جہاں تہاں یعنی
ہم بھی بس بے کمک گئے ہوں گے
میں پرزہ پرزہ پڑا ہوں جہاں تہاں ہر سمت
خفا سبھی ہیں مرے جا بجا کے ہونے سے
تمہاری یاد کے دریا تمام سوکھ چلے
جہاں تہاں مجھے صحرا دکھائی دیتا ہے
English meaning of jahaa.n-tahaa.n
Adverb, Inexhaustible
- all over, everywhere, here and there, in the very place
- in the same place as before
जहाँ-तहाँ के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَہاں تَہاں)
جَہاں تَہاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔