تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَہاں کا مُردَہ وَہِیں گَڑتا ہے" کے متعقلہ نتائج

تَصادُم

آپس کا ٹکراؤ، باہم جھگڑنا، جنگ و جدل، مڈبھیڑ، ٹکرانا

تَصادُم لینا

ٹکراؤ لینا، مقابلہ پر آجانا، آمنے سامنے آجانا

مَرکَزی تَصادُم

(طبیعیات) مرکز میں ایک جسم کا دوسرے جسم سے تصادم (انگ : Central Impact) ۔

مَرکَزِ تَصادُم

رک : مرکز زد جو زیادہ مستعمل ہے ۔

لَچَک دار تَصادُم

(کیمیا) جب دو مالیکیول ٹکراتے ہیں تو ان کی اوسط توانائی غیر تبدیل شدہ رہتی ہے اگرچہ ان میں سے ایک تصادم کے دوران اپنی ابتدائی توانائی سے زیادہ توانائی حاصل کرسکتا ہے اس قسم کا تصادم لچک دار تصادم کہلاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں جَہاں کا مُردَہ وَہِیں گَڑتا ہے کے معانیدیکھیے

جَہاں کا مُردَہ وَہِیں گَڑتا ہے

jahaa.n kaa murda vahii.n ga.Dtaa haiजहाँ का मुर्दा वहीं गड़ता है

ضرب المثل

Roman

جَہاں کا مُردَہ وَہِیں گَڑتا ہے کے اردو معانی

  • جہاں کا جھگڑا ہوتا ہے وہیں ختم ہوتا ہے، جہاں جھگڑا ہو وہاں کی رسوم کی مطابق فیصلہ ہوتا ہے

Urdu meaning of jahaa.n kaa murda vahii.n ga.Dtaa hai

Roman

  • jahaa.n ka jhag.Daa hotaa hai vahii.n Khatm hotaa hai, jahaa.n jhag.Daa ho vahaa.n kii rasuum kii mutaabiq faisla hotaa hai

English meaning of jahaa.n kaa murda vahii.n ga.Dtaa hai

  • where there is a dispute, the decision is made according to the customs

जहाँ का मुर्दा वहीं गड़ता है के हिंदी अर्थ

  • जहाँ का झगड़ा होता है वहीं ख़त्म होता है, जहाँ झगड़ा हो वहाँ की रस्म और रिवाज की मुताबिक़ फ़ैसला होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَصادُم

آپس کا ٹکراؤ، باہم جھگڑنا، جنگ و جدل، مڈبھیڑ، ٹکرانا

تَصادُم لینا

ٹکراؤ لینا، مقابلہ پر آجانا، آمنے سامنے آجانا

مَرکَزی تَصادُم

(طبیعیات) مرکز میں ایک جسم کا دوسرے جسم سے تصادم (انگ : Central Impact) ۔

مَرکَزِ تَصادُم

رک : مرکز زد جو زیادہ مستعمل ہے ۔

لَچَک دار تَصادُم

(کیمیا) جب دو مالیکیول ٹکراتے ہیں تو ان کی اوسط توانائی غیر تبدیل شدہ رہتی ہے اگرچہ ان میں سے ایک تصادم کے دوران اپنی ابتدائی توانائی سے زیادہ توانائی حاصل کرسکتا ہے اس قسم کا تصادم لچک دار تصادم کہلاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَہاں کا مُردَہ وَہِیں گَڑتا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَہاں کا مُردَہ وَہِیں گَڑتا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone