تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَہاں گُل ہوگا وَہاں خار بھی ضرور ہو گا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَہاں گُل ہوگا وَہاں خار بھی ضرور ہو گا کے معانیدیکھیے
جَہاں گُل ہوگا وَہاں خار بھی ضرور ہو گا
jahaa.n gul hogaa vahaa.n KHaar bhii zaruur hogaa•जहाँ गुल होगा वहाँ ख़ार भी ज़रूर होगा
نیز - جَہاں گُل ہے وَہاں خار بھی ہے
ضرب المثل
جَہاں گُل ہوگا وَہاں خار بھی ضرور ہو گا کے اردو معانی
- راحت کے ساتھ تکلیف اور خوشی کے ساتھ رنج ہے، دوست اور دشمن ہر جگہ ہوا کرتے ہیں
-
گلاب میں کانٹا ضرور ہوتا ہے یعنی سکھ کے ساتھ دکھ لگا ہے
مثال - محفل یار میں اب شرکت اغیار بھی ہے وہ مثل ہے کہ جہاں گل ہے وہاں خار بھی ہے (۱۹۱۵، جان سخن، ۱۵۸)
जहाँ गुल होगा वहाँ ख़ार भी ज़रूर होगा के हिंदी अर्थ
- सुख के साथ दुख और ख़ुशी के साथ तकलीफ़ है
- गुलाब में काँटा अवश्य होता है अर्थात सुख के साथ दुख लगा है, दोस्त और दुश्मन हर जगह हुआ करते हैं
- आराम के साथ परेशानी और ख़ुशी के साथ दुख जुड़ा हुआ है; दोस्त और दुश्मन हर जगह होते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَہاں گُل ہوگا وَہاں خار بھی ضرور ہو گا)
جَہاں گُل ہوگا وَہاں خار بھی ضرور ہو گا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔