تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَہاں چار بَرتَن ہوتے ہیں کَھٹَکْتے بھی ہَیں" کے متعقلہ نتائج

صَواب

درست، راست، صحیح

صَواب دید

صلاح، مصلحت، تجویز، مشورہ، جواب دہی

صَواب نُما

جو مکمل درست یا معقول معلوم ہو

صَواب دِیدی

جوابدہی کا ، صوابدید سے متعلق ، تجویز کیا جانے والا.

صَواب نُمائی

حق نمائی، راہ راست دکھانا

صَواب اَنْدیش

درست یا معقول بات سوچنے والا، نیکی اور بھلائی کی بات سوچنے والا

رَہِ صَواب

سیدھا راستہ ، صحیح راستہ.

راہِ صَواب

نیکی کی راہ ، صحیح طرزِ عمل ، پسندیدہ رویّہ

عَیب و صَواب

خرابی اور خوبی ، اچھائی برائی.

نا صَواب

بُری بات، مقابل صواب کے، نادرست، غلط

با صَواب

راستی اور خیر و خوبی پر مبنی ، درست ، ٹھیک (عموماً راۓ یا جواب وغیرہ کے لیے مستعمل)

رائے صَواب

درست خیال اچھی رائے

قَرِینِ صَواب

سچ کے مطابق، سچائی کے قریب، مناسب.

جَوابِ با صَواب

مناسب اور صحیح جواب، عمدہ جواب، حسبِ مراد جواب

اردو، انگلش اور ہندی میں جَہاں چار بَرتَن ہوتے ہیں کَھٹَکْتے بھی ہَیں کے معانیدیکھیے

جَہاں چار بَرتَن ہوتے ہیں کَھٹَکْتے بھی ہَیں

jahaa.n chaar bartan hote hai.n khaTakte bhii hai.nजहाँ चार बर्तन होते हैं खटकते भी हैं

ضرب المثل

Roman

جَہاں چار بَرتَن ہوتے ہیں کَھٹَکْتے بھی ہَیں کے اردو معانی

  • جہاں کچھ لوگ ایک جگہ جمع ہوتے ہیں تو وہاں تکرار بھی ہو ہی جاتی ہے، جہاں مجمع ہوتا ہے وہاں تکرار بھی ہوتی ہے

Urdu meaning of jahaa.n chaar bartan hote hai.n khaTakte bhii hai.n

Roman

  • jahaa.n kuchh log ek jagah jamaa hote hai.n to vahaa.n takraar bhii ho hii jaatii hai, jahaa.n majmaa hotaa hai vahaa.n takraar bhii hotii hai

English meaning of jahaa.n chaar bartan hote hai.n khaTakte bhii hai.n

  • where there is a crowd there is a quarrel

जहाँ चार बर्तन होते हैं खटकते भी हैं के हिंदी अर्थ

  • जहाँ कुछ लोग एक जगह जमा होते हैं तो वहाँ वादविवाद भी हो ही जाती है, जहाँ भीड़ होती है वहाँ वादविवाद भी होती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

صَواب

درست، راست، صحیح

صَواب دید

صلاح، مصلحت، تجویز، مشورہ، جواب دہی

صَواب نُما

جو مکمل درست یا معقول معلوم ہو

صَواب دِیدی

جوابدہی کا ، صوابدید سے متعلق ، تجویز کیا جانے والا.

صَواب نُمائی

حق نمائی، راہ راست دکھانا

صَواب اَنْدیش

درست یا معقول بات سوچنے والا، نیکی اور بھلائی کی بات سوچنے والا

رَہِ صَواب

سیدھا راستہ ، صحیح راستہ.

راہِ صَواب

نیکی کی راہ ، صحیح طرزِ عمل ، پسندیدہ رویّہ

عَیب و صَواب

خرابی اور خوبی ، اچھائی برائی.

نا صَواب

بُری بات، مقابل صواب کے، نادرست، غلط

با صَواب

راستی اور خیر و خوبی پر مبنی ، درست ، ٹھیک (عموماً راۓ یا جواب وغیرہ کے لیے مستعمل)

رائے صَواب

درست خیال اچھی رائے

قَرِینِ صَواب

سچ کے مطابق، سچائی کے قریب، مناسب.

جَوابِ با صَواب

مناسب اور صحیح جواب، عمدہ جواب، حسبِ مراد جواب

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَہاں چار بَرتَن ہوتے ہیں کَھٹَکْتے بھی ہَیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَہاں چار بَرتَن ہوتے ہیں کَھٹَکْتے بھی ہَیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone