تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَگَہ چھوڑنا" کے متعقلہ نتائج

جَہَنَّمی

جہنم سے منسوب یا متعلق، ایسا شخص جو جہنم کا سزاوار ہو، دوزخی، گنہ گار

جَہان نُما

جس سے یا جس میں دنیا کے مناظر دکھائی دیں (اکثر آئینہ یا جام کے ساتھ مستعمل) ؛ بلند مینار وغیرہ جس سے دور تک کا منظر دیکھا جاسکے.

جَہان نُمائی

دنیا کے مناظر دکھانا ، دنیا کے حالات سے آگاہ کرنا.

جَہاں نُما

خیمہ وخرگاہ، ایک طرف بادشاہ کے جہاں نما کھڑے ہوئے

جَہاں نُمائی

دنیا کے مناظر دکھانا ، دنیا کے حالات سے آگاہ کرنا.

رشوت خور جہنمی ہے

رشوت کھانے والا دوزخ میں جائے گا، رشوت کی مذمت ہے

حاضِر گِیری دُور جَہَنَّمی

بُرے آدمی کی نسبت کہتے ہیں جو حاضر غائب سب کو گالیاں دے.

جامِ جَہاں نُما

۰۱ رک : جام جم.

اردو، انگلش اور ہندی میں جَگَہ چھوڑنا کے معانیدیکھیے

جَگَہ چھوڑنا

jagah chho.Dnaaजगह छोड़ना

محاورہ

مادہ: جَگَہ

موضوعات: عضو

Roman

جَگَہ چھوڑنا کے اردو معانی

  • جگہ خالی کرنا، جگہ سے ہٹ جانا، لکھتے لکھتے کاغذ میں سفیدی چھوڑ دینا، مقام چھوڑنا
  • (عضو) کا مقام سے ہٹ جانا، (دانتوں کا) ڈھیلا ہو کر سرک جانا

Urdu meaning of jagah chho.Dnaa

Roman

  • jagah Khaalii karnaa, jagah se hiT jaana, likhte likhte kaaGaz me.n saphedii chho.D denaa, muqaam chho.Dnaa
  • (uzuu) ka muqaam se hiT jaana, (daa.nto.n ka) Dhiilaa ho kar sarak jaana

English meaning of jagah chho.Dnaa

  • leave a blank in a written document, leave post or place, make room for

जगह छोड़ना के हिंदी अर्थ

  • जगह ख़ाली करना, स्थान से हट जाना, लिखते लिखते काग़ज़ में ख़ाली जगह छोड़ना, पद या स्थान छोड़ना
  • (अंग) का जगह से हट जाना, (दाँतों का) ढीला होकर सरक जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَہَنَّمی

جہنم سے منسوب یا متعلق، ایسا شخص جو جہنم کا سزاوار ہو، دوزخی، گنہ گار

جَہان نُما

جس سے یا جس میں دنیا کے مناظر دکھائی دیں (اکثر آئینہ یا جام کے ساتھ مستعمل) ؛ بلند مینار وغیرہ جس سے دور تک کا منظر دیکھا جاسکے.

جَہان نُمائی

دنیا کے مناظر دکھانا ، دنیا کے حالات سے آگاہ کرنا.

جَہاں نُما

خیمہ وخرگاہ، ایک طرف بادشاہ کے جہاں نما کھڑے ہوئے

جَہاں نُمائی

دنیا کے مناظر دکھانا ، دنیا کے حالات سے آگاہ کرنا.

رشوت خور جہنمی ہے

رشوت کھانے والا دوزخ میں جائے گا، رشوت کی مذمت ہے

حاضِر گِیری دُور جَہَنَّمی

بُرے آدمی کی نسبت کہتے ہیں جو حاضر غائب سب کو گالیاں دے.

جامِ جَہاں نُما

۰۱ رک : جام جم.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَگَہ چھوڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَگَہ چھوڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone