تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَڑاوْ" کے متعقلہ نتائج

جَڑائی

جڑوانے کی مزدوری

پَکّی جَڑائی

(جڑائی و مینا کاری) زیور میں نگینے کو کندن سے جمانے کا عمل جس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ نگینے کو بیٹھک کے ساتھ جما کر اوپر کناروں پر کندن کی کور اس طرح بناتے ہیں کہ نگینہ زیور کے ساتھ ایک جان ہو جاتا ہے.

گِلّی ڈَنْڈے کی جَڑائی

(معماری) دو تختوں کی درز سے درز ملا کر اوپر پتلی جفتی جما کر جڑنے کا طریقہ، اس طرح جوڑ اوپر سے بند کر دیا جاتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں جَڑاوْ کے معانیدیکھیے

جَڑاوْ

ja.Daavजड़ाव

اصل: ہندی

وزن : 121

جَڑاوْ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جواہرات وغیرہ جڑنے کا کام، مرصع کاری، جڑائی
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of ja.Daav

Noun, Masculine

  • studded with gems, ornament (an object) by embedding pieces of a different material in it, flush with its surface

जड़ाव के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जड़ने की क्रिया या भाव
  • जड़ने की क्रिया या भाव, जुड़ने की क्रिया या भाव, ऐसा काम या चीज़ जिसपर दूसरी छोटी चीज़ें जड़ी हुई हों; जड़ाऊ काम; पच्चीकारी,
  • ऐसा काम या चीज़ जिसपर दूसरी छोटी चीज़ें जड़ी हुई हों; जड़ाऊ काम; पच्चीकारी।

جَڑاوْ کے قافیہ الفاظ

جَڑاوْ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَڑاوْ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَڑاوْ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone