تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَداری مُصَوِّری" کے متعقلہ نتائج

جِداری

جدار سے منسوب یا متعلق، دیوار کا، دیوار والا

جِداری پَرَت

دیواری تہ، اطراف کی تہ، (نباتیات) لُب کے دونوں جانت چھوٹے چھوٹے مستطیل نما خلیوں کی ایک قطار پائی جاتی ہے جن کو بالئی اور زیریں جداری پرت یا برادمہ کہا جاتا ہے

جُدری

چیچک

جاں دارُو

جَونڈْری

رک: جون٘ڈی.

جی داری

جرأت، ہمت، دم خم.

جَداری نَقّاشی

جَداری مُصَوِّری

در و دیوار پر کی جانے والی مصوری، مصوری کا ایک اسلوب

جَڑَوندا

درخت یا پودے جن کے پتے گرچکے ہوں اور تنے گل کر صرف جڑیں رہ گئی ہوں

عَزا داری

میّت یا شہدائے کربلا کا غم کرنا، سوگ منانا، ماتم کرنا

دو جِداری

(حیاتیات) دو دیوار والا ؛ (مجازاً) کسی جسم کے دو طرفہ نسیجوں والا .

جِنْدڑی گَنوانا

جان گنوانا، جان نثار کردینا

جِنْدْڑی کا وَبال پَڑْنا

کسی کی جان کا صبر پڑنا

جِنْدْڑی پَر سِتَم توڑْنا

(عوامی) بے حد ستم کرنا، سخت ظلم کرنا، جینا وبال کردینا

تَلْقِیحِ جُدْری

حُمّائے جُدَری

چیچک کا بخار

ٹُوٹی بانْہہ گُل جَنْدْرے

۔(فارسی میں اس جگہ ’’کالائے بدبہ ریشِ خاوند‘‘ بولتے ہیں۔ جب بانہہ ٹوٹ جاتی ہے اُس کو پٹّی باندھ کر گلے میں لٹکا لیتے ہیں۔ اس پٹّی کو جس میں بانھ ڈالتے ہیں۔ ’’گَل جَندرا‘‘ کہتے ہیں) (دہلی) مثل۔ اُس خراب ناقص چیز کے لیے بولتے ہیں جس کو ترک نہ کرسکیں۔ غریب یا اپاہج کا بارِ کفالت اُسی کے آسودہ بھائی بندوں کے ذمّے پڑتا ہے۔

کُچھ گیہُوں گِیلے کُچھ جَندرے ڈِھیلے

۔جَنْدرےٖ بالفتح وسکون سوم وکسر چہارم۔ چَکّی کے پُرزے۔ جانگر چکّی کے پُرزے) مثل۔ عو۔ بہانہ کرنے والے کی نسبت بولتی ہیں۔

مَجلِسِ عَزاداری

مجلس عزا ، غم کی محفل ۔

اَعِزَّہ داری

رشتہ داروں کا پاس و لحاظ ، عزیزوں کی خاطر تواضع ، صلہ رحم .

سَن٘گِ جُدْری

حجر الجدری ، سُرخ رن٘گ کا ایک پتھر جس پر چیچک کے سے دانے اُبھرے ہوتے ہیں (کہا جاتا ہے کہ جس کے باندھ دیا جائے اس کے چیچک کے دانے نہیں نکلتے اگر نِکلے بھی تو بہت کم - گھر میں رکھنے سے اہلِ مکان چیچک سے محفوظ رہتے ہیں).

اردو، انگلش اور ہندی میں جَداری مُصَوِّری کے معانیدیکھیے

جَداری مُصَوِّری

jadaarii-musavviriiजदारी-मुसव्विरी

جَداری مُصَوِّری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • در و دیوار پر کی جانے والی مصوری، مصوری کا ایک اسلوب

English meaning of jadaarii-musavvirii

Noun, Feminine

  • mural painting

जदारी-मुसव्विरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • भित्ति चित्र, दरवाज़े और दीवार पर की जाने वाली चित्रकारी, चित्रकारी की एक शैली

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَداری مُصَوِّری)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَداری مُصَوِّری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone