تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَڑ سے" کے متعقلہ نتائج

جَڑ سے

پوری طرح ، بالکل جڑ بنیاد سے.

جَڑ سے قَلَم ہونا

پوری طرح نیست و نابود ہونا.

جَڑ سے کاٹْنا

پوری طرح مٹانا ، نیست و نابود کرنا، ختم کردینا.

جَڑ سے اُکھیڑنا

۔درخت کو جڑ سمیت زمین سے الگ کرنا۔ اِس طرح کہ اس کی ہیئت مجموعی میں فرق نہ آئے۔ ؎ دیکھو اکھاڑنا۔ ۱۔اکھیڑنا۔ ۲۔(مجازاً) معدوم کرنا۔ ؎

جَڑ سے اُکھاڑْنا

پیڑ کو جڑ سے اکھاڑنا

جَڑ سے ناک کاٹنا

پوری ناک کاٹنا

جَڑ سے اُکھاڑ پھینکنا

رک : جڑ سے اکھیڑ پھین٘کنا.

جَڑ سے اُکھیْڑ پھینْکنا

بیخ کنی کرنا.

جَڑ سے بَر ، پَتّوں سے یاری

۔مثل۔ بزرگوں سے دشمنی اولاد سے اِخلاص کی جگہ۔

جَڑ سے بَیر، پَتّوں سے اِخْلاص

مالک سے دشمنی اور نوکروں سے دوستی ؛ بزرگوں سے دشمنی اور ان کی اولاد اور چھوٹوں سے محبت.

جَڑ سے بَیر، پَتّوں سے یاری

مالک سے دشمنی اور نوکروں سے دوستی ؛ بزرگوں سے دشمنی اور ان کی اولاد اور چھوٹوں سے محبت.

جَڑ بُنْیاد سے ہِل جانا

متزلزل ہوجانا.

رَہے تو ٹیک سے، جائے تو جَڑ بیخ سے

عزت سے رہنا چاہیے یا تباہ ہو جانا چاہیے.

رَہے تو نیگ سے، جائے تو جَڑ بیخ سے

عزت سے رہنا چاہیے یا تباہ ہو جانا چاہیے.

جَڑ پیڑ سے

بالکل، قطعی طور پر، پوری طرح.

نِیچے سے جَڑ کاٹنا اُوپَر سے خَیر خواہی کَرنا

ظاہر میں دوست اور باطن میں دشمن، منافق آدمی کے متعلق کہتے ہیں

اِمْلی کی جَڑ سے نِکْلا پَتَن٘گ

خلافِ عقل یا خلافِ امید امرکےظہورپذیرہونےکی جگہ پرمستعمل .

جَڑ بُنِیاد سے

۔بالکل۔

جَڑ بُنْیاد سے اُکھیڑْنا

پوری طرح برباد کردینا، نیست و نابود کردینا.

جَڑ پیڑ سے اُکھاڑنا

۔جڑ پیڑ سے کھود کر پھینکنا۔ بیخ و بنیاد سےاکھاڑنا۔ نیست نابود کرنا۔ اُجاڑنا۔

ناک جَڑ سے کاٹ دینا

بے عزتی کرنا، رُسوا کرنا

ناک جَڑ سے کَٹ جانا

بے عزتی ہونا، رُسوا ہونا

جَڑ پیڑ سے اُکھاڑ پھینکْنا

رک : جڑ پیڑ سوں اوپاڑنا.

جَڑ پیڑ سے اُکھاڑ دینا

برباد کردینا، نیست و نابود کردینا، اجاڑنا

جَڑ پیڑ سے کھود کر پھینک دینا

برباد کردینا، نیست و نابود کردینا، اجاڑنا

اردو، انگلش اور ہندی میں جَڑ سے کے معانیدیکھیے

جَڑ سے

ja.D seजड़ से

  • Roman
  • Urdu

جَڑ سے کے اردو معانی

فعل متعلق

  • پوری طرح ، بالکل جڑ بنیاد سے.

Urdu meaning of ja.D se

  • Roman
  • Urdu

  • puurii tarah, bilkul ja.D buniyaad se

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَڑ سے

پوری طرح ، بالکل جڑ بنیاد سے.

جَڑ سے قَلَم ہونا

پوری طرح نیست و نابود ہونا.

جَڑ سے کاٹْنا

پوری طرح مٹانا ، نیست و نابود کرنا، ختم کردینا.

جَڑ سے اُکھیڑنا

۔درخت کو جڑ سمیت زمین سے الگ کرنا۔ اِس طرح کہ اس کی ہیئت مجموعی میں فرق نہ آئے۔ ؎ دیکھو اکھاڑنا۔ ۱۔اکھیڑنا۔ ۲۔(مجازاً) معدوم کرنا۔ ؎

جَڑ سے اُکھاڑْنا

پیڑ کو جڑ سے اکھاڑنا

جَڑ سے ناک کاٹنا

پوری ناک کاٹنا

جَڑ سے اُکھاڑ پھینکنا

رک : جڑ سے اکھیڑ پھین٘کنا.

جَڑ سے اُکھیْڑ پھینْکنا

بیخ کنی کرنا.

جَڑ سے بَر ، پَتّوں سے یاری

۔مثل۔ بزرگوں سے دشمنی اولاد سے اِخلاص کی جگہ۔

جَڑ سے بَیر، پَتّوں سے اِخْلاص

مالک سے دشمنی اور نوکروں سے دوستی ؛ بزرگوں سے دشمنی اور ان کی اولاد اور چھوٹوں سے محبت.

جَڑ سے بَیر، پَتّوں سے یاری

مالک سے دشمنی اور نوکروں سے دوستی ؛ بزرگوں سے دشمنی اور ان کی اولاد اور چھوٹوں سے محبت.

جَڑ بُنْیاد سے ہِل جانا

متزلزل ہوجانا.

رَہے تو ٹیک سے، جائے تو جَڑ بیخ سے

عزت سے رہنا چاہیے یا تباہ ہو جانا چاہیے.

رَہے تو نیگ سے، جائے تو جَڑ بیخ سے

عزت سے رہنا چاہیے یا تباہ ہو جانا چاہیے.

جَڑ پیڑ سے

بالکل، قطعی طور پر، پوری طرح.

نِیچے سے جَڑ کاٹنا اُوپَر سے خَیر خواہی کَرنا

ظاہر میں دوست اور باطن میں دشمن، منافق آدمی کے متعلق کہتے ہیں

اِمْلی کی جَڑ سے نِکْلا پَتَن٘گ

خلافِ عقل یا خلافِ امید امرکےظہورپذیرہونےکی جگہ پرمستعمل .

جَڑ بُنِیاد سے

۔بالکل۔

جَڑ بُنْیاد سے اُکھیڑْنا

پوری طرح برباد کردینا، نیست و نابود کردینا.

جَڑ پیڑ سے اُکھاڑنا

۔جڑ پیڑ سے کھود کر پھینکنا۔ بیخ و بنیاد سےاکھاڑنا۔ نیست نابود کرنا۔ اُجاڑنا۔

ناک جَڑ سے کاٹ دینا

بے عزتی کرنا، رُسوا کرنا

ناک جَڑ سے کَٹ جانا

بے عزتی ہونا، رُسوا ہونا

جَڑ پیڑ سے اُکھاڑ پھینکْنا

رک : جڑ پیڑ سوں اوپاڑنا.

جَڑ پیڑ سے اُکھاڑ دینا

برباد کردینا، نیست و نابود کردینا، اجاڑنا

جَڑ پیڑ سے کھود کر پھینک دینا

برباد کردینا، نیست و نابود کردینا، اجاڑنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَڑ سے)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَڑ سے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone