تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَبرُوت" کے متعقلہ نتائج

عَرْشَہ

جہاز کی بالائی درمیانی یا نچلی سطح، جہاز کی چھت، بحری جہاز کی سطحِ مرتفع، ڈیک، تخت

عَرْشَہ پُل

ایک وضع کا پل جس میں بوجھ گرڈروں کی اوپر کی کور پر پڑتے ہیں (انگ : deck bridge).

عَرْشَہ بَنْدی

(معماری) بالائی سطح کی تعمیر.

اَرْشا

(نباتیات) قد آدم تک بلند ایک ہندوستانی پودا جس کی شاخیں گھاس کی طرح گرہ دار، پتے بھی گھاس کی طرح، پھول گل بنفشہ کے مانند مگر رنگا رنگ اور بیچ میں ایک بال ، اور پھل الائچی کی طرح سہ پہلو ہوتا ہے، دواوْں میں مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں جَبرُوت کے معانیدیکھیے

جَبرُوت

jabruutजबरूत

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: جَبَرَ

  • Roman
  • Urdu

جَبرُوت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • قدرت، طاقت، حشمت، عظمت، بزرگی، جلال
  • تشّدد، سخت گیری
  • (تصوف) عظمت اسما و صفات اِلہٰی و مرتبہ و احدیت

Urdu meaning of jabruut

  • Roman
  • Urdu

  • qudrat, taaqat, hashmat, azmat, bujurgii, jalaal
  • tashaddud, saKht gerii
  • (tasavvuf) azmat asmaa-o-sifaat alhaa.ii-o-martaba-o-ahdiiyat

English meaning of jabruut

Noun, Masculine

जबरूत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

جَبرُوت کے مترادفات

جَبرُوت کے قافیہ الفاظ

جَبرُوت کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَرْشَہ

جہاز کی بالائی درمیانی یا نچلی سطح، جہاز کی چھت، بحری جہاز کی سطحِ مرتفع، ڈیک، تخت

عَرْشَہ پُل

ایک وضع کا پل جس میں بوجھ گرڈروں کی اوپر کی کور پر پڑتے ہیں (انگ : deck bridge).

عَرْشَہ بَنْدی

(معماری) بالائی سطح کی تعمیر.

اَرْشا

(نباتیات) قد آدم تک بلند ایک ہندوستانی پودا جس کی شاخیں گھاس کی طرح گرہ دار، پتے بھی گھاس کی طرح، پھول گل بنفشہ کے مانند مگر رنگا رنگ اور بیچ میں ایک بال ، اور پھل الائچی کی طرح سہ پہلو ہوتا ہے، دواوْں میں مستعمل

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَبرُوت)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَبرُوت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone