تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَبْر و قَدْر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَبْر و قَدْر کے معانیدیکھیے
جَبْر و قَدْر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (کلام یا فلسفہ) انسان کے قادر یا مجبور ہونے کا مسئلہ جو علماً علم کلام و عقائد کے درمیان مختلف فیہ رہا ہے، یہ فلاسفی کہ اللہ سب کچھ کرتا ہے اور آدمی کچھ نہیں کر سکتا
شعر
مسئلہ کیا پوچھتے ہو فیضؔ جبر و قدر کا
مدتوں مختار تھے اب ہو گئے مجبور ہم
یہ جبر و قدر کا چکر ازل سے چلتا ہے
کبھی یہ سوچا نہیں کس کے اختیار میں ہوں
یہ جبر و قدر کا چکر ازل سے چلتا ہے
کبھی یہ سوچا نہیں کس کے اختیار میں ہوں
English meaning of jabr-o-qadr
Noun, Masculine
- free will and predestination
जब्र-ओ-क़द्र के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- (दर्शन) यह सिद्धान्त कि ईश्वर सब कुछ करता है और मनुष्य कुछ नहीं कर सकता
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَبْر و قَدْر)
جَبْر و قَدْر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔