تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَبْر و قَدْر" کے متعقلہ نتائج

تاوان

ڈنڈ، جرمانہ، بدلا، قصاص، کفارہ

تاوانی رَہْنُما تار

(طبیعات) وہ برقی تار جو باریک تاروں کے لچھے کی نلی کے باہر کے تاروں سے جوڑا جائے.

تاوان بَھرنا

۔(دہلی) جرمانہ دینا۔

تاوان لَگانا

تاوان دِلانا

تاوانِ جَنْگ

تاوان دینا

جرمانہ دینا، جرمانہ ادا کرنا

تاوان باندھنا

جرمانہ کرنا، ڈانڈ لگانا، ہرجانہ لینا

تاوانی

تاوان (رک) سے منسوب.

زَرِ تاوان

اردو، انگلش اور ہندی میں جَبْر و قَدْر کے معانیدیکھیے

جَبْر و قَدْر

jabr-o-qadrजब्र-ओ-क़द्र

اصل: عربی

وزن : 2221

موضوعات: کلام علم الکلام

جَبْر و قَدْر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (کلام یا فلسفہ) انسان کے قادر یا مجبور ہونے کا مسئلہ جو علماً علم کلام و عقائد کے درمیان مختلف فیہ رہا ہے، یہ فلاسفی کہ اللہ سب کچھ کرتا ہے اور آدمی کچھ نہیں کر سکتا

شعر

English meaning of jabr-o-qadr

Noun, Masculine

  • free will and predestination

जब्र-ओ-क़द्र के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (दर्शन) यह सिद्धान्त कि ईश्वर सब कुछ करता है और मनुष्य कुछ नहीं कर सकता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَبْر و قَدْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَبْر و قَدْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone