تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَبْہَہ سائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَبْہَہ سائی کے معانیدیکھیے
وزن : 2222
دیکھیے: جَبْہَہ سا
جَبْہَہ سائی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- سجدہ کرنے والا، پیشانی رگڑنے والا، ادب بجا لانے والا؛ منت کرنے والا
شعر
کب کسی در کی جبہہ سائی کی
شیخ صاحب نماز کیا جانیں
نسبت اس آستاں سے کچھ نہ ہوئی
برسوں تک ہم نے جبہہ سائی کی
جو آپ در سے اٹھا نہ دیتے کہیں نہ کرتا میں جبہہ سائی
اگرچہ یہ سر نوشت میں تھا تمہارے سر کی قسم نہ ہوتا
English meaning of jab.ha-saa.ii
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- beseeching, one who rubs his forehead on the ground or on someone's feet in self-abasement, begging earnestly
जब्हा-साई के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- सजदा करने वाला, पेशानी रगड़ने वाला, सम्मान करने वाला, मिन्नत करने वाला
جَبْہَہ سائی کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَبْہَہ سائی)
جَبْہَہ سائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔