تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَبْہَہ سا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَبْہَہ سا کے معانیدیکھیے
وزن : 222
دیکھیے: جبیں سا
جَبْہَہ سا کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- سجدہ کرنے والا، پیشانی رگڑنے والا، ادب بجا لانے والا
- منت کرنے والا
شعر
جبہہ سائی سے دشمنی ہے جسے
اسی کے در پہ جبہہ سا ہیں ہم
اب انا کو کرے سجدہ تو محبت ہی کرے
جبہہ سا آپ نہیں ناصیہ سا ہم بھی نہیں
English meaning of jab.ha-saa
Persian, Arabic - Adjective
- beseeching, one who rubs his forehead on the ground or on someone's feet in self-abasement, begging earnestly
जब्हा-सा के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- सजदा करने वाला, पेशानी रगड़ने वाला, सम्मान करने वाला
- आग्रह या विनती करने वाला, मिन्नत करने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَبْہَہ سا)
جَبْہَہ سا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔