تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَبّار" کے متعقلہ نتائج

کُلْفَت

ذہنی اذیت دینے والی فکر، رنج، تکلیف، مشقت، بے چینی

کُلْفَت آمیز

تکلیف دہ ، مشکل ، بوجھل .

کُلْفَت مِٹْنا

مصیبت کا دور ہونا ، پریشاں اور مصیبت کا نہ رہنا .

کُلْفَت دھونا

دل صاف کر لینا ، رنجش دور ہونا .

کُلْفَت اُٹھانا

تکلیف اٹھانا ، دکھ درد اٹھانا ، مشکل برداشت کرنا .

کُلْفَتِ دیرِینَہ

روایتی عذاب ، پرانی کدورت ، پرانی رنجش یا دشمنی .

کُلْفَتِ باطِنی

چھپی ہوئی دشمنی ، کدورت ، رنجش .

کُلْفَت دُور ہونا

کدورت کا جاتا رہنا ، بغض و عداوت کا مٹ جانا ، رنج و تکیلف ختم ہونا ، سکون و آرام میسر آنا .

کُلْفَت دُور کَرْنا

تکلیف ختم کرنا ، بوجھ اتارنا .

گرد کلفت

۔کلفت کا گرد سے استعارہ کرتے ہیں۔مثال کے لئے دیکھو گرد جمنا۔

باعِثِ کُلَفَت

رنج، تکلیف، مشقت، پریشانی کی وجہ

مِزاج کُلْفَت ہونا

مزاج ناخوش ہونا، جس میں غصّے کی جھلک ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں جَبّار کے معانیدیکھیے

جَبّار

jabbaarजब्बार

وزن : 221

موضوعات: ہیئت

جَبّار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • قوت و شوکت کا مالک، زور آور، قوی، قاہر
  • سرکش، باغی زور آور، زبر دستی کرنے والا
  • (ہیئت) برج جوزا
  • اللہ تعالیٰ کے اسمائے صفات میں سے ایک نام
  • اُون٘چے قد کا آدمی
  • اون٘چا درکت جس پر ہاتھ نہ جاسکے، درخت خرما
  • (ع) صفت۔ ظالم، زبردست، بزرگ، اس معنی میں خدائے تعالےٰ کا نام ہے

شعر

English meaning of jabbaar

Noun, Masculine

  • one of the attributive names of God, mighty, omnipotent

Adjective

  • almighty, omnipotent

जब्बार के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ज़बरदस्ती करने वाला
  • यातनाएँ देने वाला
  • अत्याचार करने वाला
  • बलवान, शक्तिशाली

جَبّار کے قافیہ الفاظ

جَبّار کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَبّار)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَبّار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone