تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَبّار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَبّار کے معانیدیکھیے
وزن : 221
موضوعات: ہیئت
جَبّار کے اردو معانی
اسم، مذکر
- قوت و شوکت کا مالک، زور آور، قوی، قاہر
- سرکش، باغی زور آور، زبر دستی کرنے والا
- (ہیئت) برج جوزا
- اللہ تعالیٰ کے اسمائے صفات میں سے ایک نام
- اُون٘چے قد کا آدمی
- اون٘چا درکت جس پر ہاتھ نہ جاسکے، درخت خرما
- (ع) صفت۔ ظالم، زبردست، بزرگ، اس معنی میں خدائے تعالےٰ کا نام ہے
شعر
خدا جبار ہے ہر بندہ بھی مجبور و تابع ہے
دو عالم میں نظر آیا نہ کوئی مہرباں اپنا
جبار بھی رحیم بھی قہار بھی وہی
سارے اسی کے نام ہیں اللہ عشق ہے
English meaning of jabbaar
Noun, Masculine
- one of the attributive names of God, mighty, omnipotent
Adjective
- almighty, omnipotent
जब्बार के हिंदी अर्थ
विशेषण
- ज़बरदस्ती करने वाला
- यातनाएँ देने वाला
- अत्याचार करने वाला
- बलवान, शक्तिशाली
جَبّار کے مترادفات
جَبّار کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَبّار)
جَبّار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔