تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَب اوڑھ لی لوئی تو کیا کَرے گا کوئی" کے متعقلہ نتائج

جَب اوڑھ لی لوئی تو کیا کَرے گا کوئی

۔مثل۔ بے حیاج کو کسی کا خیال نہیں ہوتا۔

اُتار لی مُنہ کو لوئی تو کیا کَرے گا کوئی

بے شرم سب کچھ کر سکتا ہے ، بے حیا سے کوئی بات بعید نہیں .

مُنہ پَر ڈالی لوئی، تو کیا کَرے گا کوئی

آدمی ڈھیٹ یا بے غیرت ہوجائے تو اسے کسی کی پروا نہیں ہوتی

اوڑْھ لی لوئی تو کیا کَرے گا کوئی

جب بے حیائی اختیار کرلی تو پھر کس کا ڈر

جَب اُناری مُنہ کی لوئی کیا کَرے گا کوئی

بے حیا بن جاتے پر کسی کا ڈریا پرواہ نہیں رہتی.

مُنہ کی اتری لوئی، تو کیا کَرے گا کوئی

بے حیا کو کسی کی پروا نہیں ہوتی

مُنہ کی اُتری لوئی، تو کیا کَرے گا کوئی

کوئی جان بوجھ کر بے شرمی اختیار کرے تو کہتے ہیں ۔

اُتَر گَئِی لوئی تو کیا کَرے گا کوئی

انسان بے حیائی اختیار کر لے تو کسی کا خوف نہیں رہتا، جب عزت اُتر جاتی ہے تو انسان نڈر ہو جاتا ہے، بد لحاظ آدمی کا کوئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا، بے حیا کو کسی کی پرواہ نہیں ہوتی

اردو، انگلش اور ہندی میں جَب اوڑھ لی لوئی تو کیا کَرے گا کوئی کے معانیدیکھیے

جَب اوڑھ لی لوئی تو کیا کَرے گا کوئی

jab o.Dh lii lo.ii to kyaa karegaa ko.iiजब ओढ़ ली लोई तो क्या करेगा कोई

  • Roman
  • Urdu

جَب اوڑھ لی لوئی تو کیا کَرے گا کوئی کے اردو معانی

  • ۔مثل۔ بے حیاج کو کسی کا خیال نہیں ہوتا۔

Urdu meaning of jab o.Dh lii lo.ii to kyaa karegaa ko.ii

  • Roman
  • Urdu

  • ۔misal। be hayaaj ko kisii ka Khyaal nahii.n hotaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَب اوڑھ لی لوئی تو کیا کَرے گا کوئی

۔مثل۔ بے حیاج کو کسی کا خیال نہیں ہوتا۔

اُتار لی مُنہ کو لوئی تو کیا کَرے گا کوئی

بے شرم سب کچھ کر سکتا ہے ، بے حیا سے کوئی بات بعید نہیں .

مُنہ پَر ڈالی لوئی، تو کیا کَرے گا کوئی

آدمی ڈھیٹ یا بے غیرت ہوجائے تو اسے کسی کی پروا نہیں ہوتی

اوڑْھ لی لوئی تو کیا کَرے گا کوئی

جب بے حیائی اختیار کرلی تو پھر کس کا ڈر

جَب اُناری مُنہ کی لوئی کیا کَرے گا کوئی

بے حیا بن جاتے پر کسی کا ڈریا پرواہ نہیں رہتی.

مُنہ کی اتری لوئی، تو کیا کَرے گا کوئی

بے حیا کو کسی کی پروا نہیں ہوتی

مُنہ کی اُتری لوئی، تو کیا کَرے گا کوئی

کوئی جان بوجھ کر بے شرمی اختیار کرے تو کہتے ہیں ۔

اُتَر گَئِی لوئی تو کیا کَرے گا کوئی

انسان بے حیائی اختیار کر لے تو کسی کا خوف نہیں رہتا، جب عزت اُتر جاتی ہے تو انسان نڈر ہو جاتا ہے، بد لحاظ آدمی کا کوئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا، بے حیا کو کسی کی پرواہ نہیں ہوتی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَب اوڑھ لی لوئی تو کیا کَرے گا کوئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَب اوڑھ لی لوئی تو کیا کَرے گا کوئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone