تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جاتْرا" کے متعقلہ نتائج

اَطْوار

طور طریقے، رنگ ڈھنگ، آثار

اَطْوارِ سِتَّہ

وہ چھ طور یا طریقے جو (نقش بندیہ کے نزدیک) سالکون کو حاصل ہونا ضروری ہیں : (ا) لفظ ’اللہ کا دم‘ نفس سے کھینچنا جس کا مقام ناف ہے ، (۲) قلب سے کھینچنا جس کا محل سینے میں بائیں جانب ہے ، (۳) روح سے کھینچنا جس کا محل سینے میں دائیں جانب ہے ، (۴) درمیان سینہ سے کھینچنا جس کا محل فہم معدہ ہے ، (۵) پیشانی سے کھینچنا اور اسے لطیفۂ خفی کہتے ہیں ،(۶) کاسۂ سر سے کھینچنا اور اسے لطیفۂ اخفیٰ کہتے ہیں .(محققین صوفیہ اور عرفائے کامل فرماتے ہیں کہ سالک کو ان لطائف و اطوار سے معرفت حاصل نہ ہوگی کیونکہ یہ اطوار لطائف تجلیات صفات کے ہیں اور وصال ذات توحید ہی سے حاصل ہوتا ہے)

اَطْوارِ دُعا

اَطْواری

مرکب میں جزو دوم کے طور پر ، اطوار (رک) کے اسم کیفیت کے معنی میں مستعمل ، جیسے : خوش اطواری (= اچھے طور طریقے ہونا) ، بد اطواری (= برا چلن ہونا) .

خوش اَطْوار

وہ شخص جس کے طور طریقے پسندیدہ اور شائستہ ہوں، پسندیدہ رفتار و کردار کا مالک، مہذب، باوضع

طَور اَطْوار

رنگ ڈھنگ ، چال چلن ، طور طریقے .

بَد اَطْوار

جس کے طور طریقے برے ہوں، برے ڈھنگوں کا، بُرے چلن والا، بُری وضع کا، اوباش، آوارہ، بدمعاش

عَادَت و اَطْوَار

اردو، انگلش اور ہندی میں جاتْرا کے معانیدیکھیے

جاتْرا

jaatraaजात्रा

اصل: سنسکرت

وزن : 212

موضوعات: ہندو

جاتْرا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • جانا، کوچ، روانگی، سفر، مسافرت
  • (ہندو) تیرتھ (مقدس مقام) کی یاترا کے لیے سفر، تیرتھ کو جانا
  • (ہندو) زیارت کو جانے والا
  • (ہندو) تیرتھ کو جانے والوں کا گروہ
  • تیرتھ کی یاترا، مذہبی جلوس، بتوں کا جلوس
  • مذہبی تہوار، مقدس جشن
  • قضیہ، قصہ، معاملہ، میل جول
  • ذریعہ معاش، روزی، روزگار، بیوپار
  • رستہ، طریقہ، ذریعہ
  • رسم، رواج، استعمال
  • وقت گزاری
  • خوش قسمتی کا لمحہ
  • ایک قسم کا ناٹک، جو بنگ دیش میں رائج ہے جس میں رقص و سرود بھی ہوتا ہے، یہ اکثر راس لیلا کے انداز میں ہوتا ہے

English meaning of jaatraa

Noun, Feminine

जात्रा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक स्थान से दूसरे स्थान पर जाने की क्रिया, सकर, यात्रा, भ्रमण, भ्रमण, सफ़र, प्रयाण, प्रस्थान
  • (हिंदू) दर्शनार्थ देवस्थानों को जाना, धार्मिक उद्देश्य से किया जाने वाला सैर-सपाटा, तीर्थ को जाना, तीर्थाटन, तीर्थ (पवित्र स्थानों को)
  • (हिंदू) दर्शन को जाने वाला, तीर्थ पर जाने वाला
  • (हिंदू) तीर्थयात्रा, धार्मिक सभा या भ्रमण
  • यात्रा करने वालों का दल या समूह
  • धार्मिक उत्सव, पवित्र तेहवार, धर्मोत्सव, उत्सव, पर्व
  • व्यवहार, मुआमला, मेलजोल
  • निर्वाह, व्यापार, रोज़गार, आजीविका
  • मार्ग, राह, ढंग, शैली
  • समय बिताना, कालक्षेप
  • सौभाग्य का क्षण
  • बंग देश में प्राचलित एक प्रकार का अभिनय, जिसमें नाचना और गाना भी रहता है, यह प्रायः रासलीला के ढंग का होता है

جاتْرا کے مترادفات

جاتْرا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جاتْرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جاتْرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone