تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جاسُوسی لینا" کے متعقلہ نتائج

دُشْنام

گالی، بُرا بھلا

دُشْنام آمیز

طعن و تشنیع ، گالی لوچ سے بھرا ہوا .

دُشْنام طَراز

دُشْنام دَہی

گالیاں دینے کا عمل، گالی گلوچ، طعن و تشنیع

دُشْنام طَرازی

برا بھلا کہنا، گالیاں دینا، تضحیک کرنا

دُشْنام کھانا

اِلزام اپنے سر لینا ، گالیاں کھانا ، بُرائی یا بد خواہی مول لینا .

دُشْنام تَراشی

دُشْنامی

طعن و طنز ، ملامت و تضحیک .

دَش نام

گالی، برا بھلا

خوش دُشْنام

وہ جس کی گا لیاں میٹھی ہوں ؛ معشوقہ .

تَلْخی دُشْنام

گالی کے نا گوار گرارنے کی حالت .

اردو، انگلش اور ہندی میں جاسُوسی لینا کے معانیدیکھیے

جاسُوسی لینا

jaasuusii lenaaजासूसी लेना

محاورہ

مادہ: جاسُوسی

موضوعات: عوامی

جاسُوسی لینا کے اردو معانی

  • سن گن لینا، کنسوئیاں لینا

English meaning of jaasuusii lenaa

  • to act or play the spy

जासूसी लेना के हिंदी अर्थ

  • सुन-गुन लेना, छुपकर बातें सुनना, किसी बात की टोह लेना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جاسُوسی لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جاسُوسی لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone