تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جانْوَر ہی تو تھا" کے متعقلہ نتائج

جانْوَر

ذی روح، ذی حیات ( انسان یا حیوان)

جانوَر خانَہ

جانوروں کے رہنے کی جگہ، باغ و حش .

جانْوَر ہی تو تھا

جب کوئی حاکم زی اختیار کسی کی طرف داری میں انصاف کا خون کرے تو یہ مثل بولتے ہیں ، کم عقل .

جانْوَرَک

بہت چھوٹے چھوٹے جانور، ننھے منّے کیڑے، جرائم، حیوانچے

جانْوَرانَہ

جانور (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ غیر مہزب ، وحشیانہ .

جانْوَر کَرنا

جانور کی قربانی کرنا.

مُعاشَرَتی جانْوَر

معاشرے میں رہنے والا فرد ، اجتماعی زندگی بسر کرنے والا (خصوصاً انسان) ۔

کَلْسِرا جانْوَر

کالے سر کا حیوان

شِکاری جانْوَر

شکار کرنے والا جانور، وہ پرند یا درندہ جو شکار کرے.

صَدَفی جانْوَر

رک: صدفہ.

فَقارِیَہ جانْور

vertebrate animal

موتِیا جانْوَر

سیپی جو ایک سمندری کیڑا ہے اور جس میں موتی پیدا ہوتا ہے

دَریائی جانْوَر

دریا میں رہنے والی مچھلیاں وغیرہ.

ہَنسوڑا جانوَر

حیوان ظریف ؛ بہت ہنسنے ہنسانے والا شخص۔

بَڑا جانْوَر

(ہندو) گائے بیل بھینس وغیرہ

حَلال جانَوَر

वह पशु पक्षी जिनका मांस खाने की इस्लाम ने अनुमति दी है 

بَد جانْوَر

سور، خنزیر .

ہَوائی جانَوَر

(حیوانیات) ہوا میں رہنے والا جانور ؛ وہ جانور جو فضا میں پرواز کر سکتا ہو.

گوشْت خوار جانْوَر

درندہ جانور، شیر بھیڑیا وغیرہ جو گوشت کھاتے ہیں (چرنے یا گھاس کھانے والے جانوروں کے مقابل)

لُعاب نُما جانْوَر

(حیوانیات) رال کی طرح کے جانور جن میں ہڈی نہیں ہوتی.

تَھیلی دار جانْوَر

تھیلی رکھنے والے جانور

چِھلْکے دار جانْوَر

وہ جانور جن کی جلد پر کھیرے یا فلس ہوں ، قشریہ .

خانَہ کُریز جانْوَر

وہ جانور جن کے بال و پر شکار آموز ملازمین کی نگہداشت میں تیَار ہوتے ہیں .

مار نُما جانْوَر

(حیوانیات) ایسے جانور جو سانپ یا کیچوے سے بہت مشابہ ہوتے ہیں اور دلدلی مقامات پر پائے جاتے ہیں.

کُچلی والا جانوَر

۔وہ جانور جو کچلیوں سے گوشت کے نوچنے میں پنجہ کا کام لے۔ جیسے شیر۔ چیتا۔ بھیڑیا وغیرہ۔

دو جَنْما جانْوَر

(حیاتیات) وہ جانور جو خشکی اور تری دونوں جگہوں میں رہتا ہے

بِہِشْت کا جانْوَر

مور، طاؤس

زور جانْوَر ہَیں

بہت احمق ہیں

دو ہَتَّہ جانْوَر

(مجازاً) انسان .

مُردَہ جانوَر کا جِسْم

carcass

آدمی ہو یا جانور

بد تمیزی کرنے والے کو کہتے ہیں

بَڑے جانْوَر کا گوشْت

گائے یا بھینْس کا گوشت ؛ سور کا گوشت

بار بَرْداری کا جانْوَر

beast of burden, draught horse or cattle

اَپْنے پالْتُو جانوَر سے دَسْت بَردار ہونا

اپنے پالتو جانور سے الگ ہوجانا، اس کو آزاد کردینا، چھوڑدینا

کِس جانْوَر کا نام ہے

۔ کیا بے حقیقت چیز ہے۔ نامی شعرا نے اب تک یہ محسوس بھی نہیں کیا کہ مذاق شاعری کس جانورکا نام ہے۔

آدْمی ہو یا بے نُون کے سَنگ یا جانْوَر

نہایت بد تمیز ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں جانْوَر ہی تو تھا کے معانیدیکھیے

جانْوَر ہی تو تھا

jaanvar hii to thaaजानवर ही तो था

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

جانْوَر ہی تو تھا کے اردو معانی

  • جب کوئی حاکم زی اختیار کسی کی طرف داری میں انصاف کا خون کرے تو یہ مثل بولتے ہیں ، کم عقل .

Urdu meaning of jaanvar hii to thaa

  • Roman
  • Urdu

  • jab ko.ii haakim zii iKhatiyaar kisii kii taraphdaarii me.n insaaf ka Khuun kare to ye misal bolte hai.n, kamaql

जानवर ही तो था के हिंदी अर्थ

  • जब कोई हाकिम ज़ी इख़तियार किसी की तरफदारी में इंसाफ़ का ख़ून करे तो ये मिसल बोलते हैं, कमअक़्ल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جانْوَر

ذی روح، ذی حیات ( انسان یا حیوان)

جانوَر خانَہ

جانوروں کے رہنے کی جگہ، باغ و حش .

جانْوَر ہی تو تھا

جب کوئی حاکم زی اختیار کسی کی طرف داری میں انصاف کا خون کرے تو یہ مثل بولتے ہیں ، کم عقل .

جانْوَرَک

بہت چھوٹے چھوٹے جانور، ننھے منّے کیڑے، جرائم، حیوانچے

جانْوَرانَہ

جانور (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ غیر مہزب ، وحشیانہ .

جانْوَر کَرنا

جانور کی قربانی کرنا.

مُعاشَرَتی جانْوَر

معاشرے میں رہنے والا فرد ، اجتماعی زندگی بسر کرنے والا (خصوصاً انسان) ۔

کَلْسِرا جانْوَر

کالے سر کا حیوان

شِکاری جانْوَر

شکار کرنے والا جانور، وہ پرند یا درندہ جو شکار کرے.

صَدَفی جانْوَر

رک: صدفہ.

فَقارِیَہ جانْور

vertebrate animal

موتِیا جانْوَر

سیپی جو ایک سمندری کیڑا ہے اور جس میں موتی پیدا ہوتا ہے

دَریائی جانْوَر

دریا میں رہنے والی مچھلیاں وغیرہ.

ہَنسوڑا جانوَر

حیوان ظریف ؛ بہت ہنسنے ہنسانے والا شخص۔

بَڑا جانْوَر

(ہندو) گائے بیل بھینس وغیرہ

حَلال جانَوَر

वह पशु पक्षी जिनका मांस खाने की इस्लाम ने अनुमति दी है 

بَد جانْوَر

سور، خنزیر .

ہَوائی جانَوَر

(حیوانیات) ہوا میں رہنے والا جانور ؛ وہ جانور جو فضا میں پرواز کر سکتا ہو.

گوشْت خوار جانْوَر

درندہ جانور، شیر بھیڑیا وغیرہ جو گوشت کھاتے ہیں (چرنے یا گھاس کھانے والے جانوروں کے مقابل)

لُعاب نُما جانْوَر

(حیوانیات) رال کی طرح کے جانور جن میں ہڈی نہیں ہوتی.

تَھیلی دار جانْوَر

تھیلی رکھنے والے جانور

چِھلْکے دار جانْوَر

وہ جانور جن کی جلد پر کھیرے یا فلس ہوں ، قشریہ .

خانَہ کُریز جانْوَر

وہ جانور جن کے بال و پر شکار آموز ملازمین کی نگہداشت میں تیَار ہوتے ہیں .

مار نُما جانْوَر

(حیوانیات) ایسے جانور جو سانپ یا کیچوے سے بہت مشابہ ہوتے ہیں اور دلدلی مقامات پر پائے جاتے ہیں.

کُچلی والا جانوَر

۔وہ جانور جو کچلیوں سے گوشت کے نوچنے میں پنجہ کا کام لے۔ جیسے شیر۔ چیتا۔ بھیڑیا وغیرہ۔

دو جَنْما جانْوَر

(حیاتیات) وہ جانور جو خشکی اور تری دونوں جگہوں میں رہتا ہے

بِہِشْت کا جانْوَر

مور، طاؤس

زور جانْوَر ہَیں

بہت احمق ہیں

دو ہَتَّہ جانْوَر

(مجازاً) انسان .

مُردَہ جانوَر کا جِسْم

carcass

آدمی ہو یا جانور

بد تمیزی کرنے والے کو کہتے ہیں

بَڑے جانْوَر کا گوشْت

گائے یا بھینْس کا گوشت ؛ سور کا گوشت

بار بَرْداری کا جانْوَر

beast of burden, draught horse or cattle

اَپْنے پالْتُو جانوَر سے دَسْت بَردار ہونا

اپنے پالتو جانور سے الگ ہوجانا، اس کو آزاد کردینا، چھوڑدینا

کِس جانْوَر کا نام ہے

۔ کیا بے حقیقت چیز ہے۔ نامی شعرا نے اب تک یہ محسوس بھی نہیں کیا کہ مذاق شاعری کس جانورکا نام ہے۔

آدْمی ہو یا بے نُون کے سَنگ یا جانْوَر

نہایت بد تمیز ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جانْوَر ہی تو تھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جانْوَر ہی تو تھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone