تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جانِب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جانِب کے معانیدیکھیے
جانِب کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ۰۱ طرف ، سمت.
- ۰۲ رخ ، پہلو.
- ۰۳ فریق ، طبقہ ؛ فرد.
- ۰۴ جانب داری ، رعایت.
شعر
رحمان کے فرشتے گو ہیں بہت مقدس
شیطان ہی کی جانب لیکن مجارٹی ہے
رہ گئے لاکھوں کلیجہ تھام کر
آنکھ جس جانب تمہاری اٹھ گئی
سفر پیچھے کی جانب ہے قدم آگے ہے میرا
میں بوڑھا ہوتا جاتا ہوں جواں ہونے کی خاطر
English meaning of jaanib
Noun, Feminine
- direction, side, from, towards, party or person as a side in an agreement or dispute
Adverb
- towards, in the direction of
जानिब के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- ओर, धड़ा, दिशा, रुख़, तरफ़, जानिबदारी, पक्ष, पहलू, फ़रीक़
क्रिया-विशेषण
- की ओर, की तरफ़, की दिशा में
جانِب کے مترادفات
جانِب کے قافیہ الفاظ
جانِب کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جانِب)
جانِب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔