تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جان و جِگَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جان و جِگَر کے معانیدیکھیے
جان و جِگَر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (مجازاً) بہت عزیز
شعر
اے رشک قمر آگے ترے شمس و قمر کیا
سو جاں سے فدا ہوں میں یہ ہے جان و جگر کیا
داغ ہیں جان و جگر میں دل بنا ہے آگ سے
میرؔ ہوں پر ہیں مرے اشعار سوداؔ کی طرح
کروں میں جان و جگر اب نثار مشکل ہے
ہو تم پہ پھر سے مجھے اعتبار مشکل ہے
English meaning of jaan-o-jigar
Noun, Masculine
- (metaphorical) very dear
जान-ओ-जिगर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- (लाक्षणिक) बहुत प्रिय
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جان و جِگَر)
جان و جِگَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔