تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جان نَہ پَہچان بَڑی خالہ سَلام" کے متعقلہ نتائج

مَوْسی

(ہندو) ماں کی بہن، خالہ، ماسی، چچی

مَوسی کا گَھر نَہِیں ہے

خالہ جی کا گھر نہیں ہے ؛ آسان کام نہیں ہے ؛ کھیل نہیں ہے ؛ کسی کی تن آسانی اور لاپروائی کو دیکھ کر کہتے ہیں ۔

مَوسِمی عَوامِل

(نباتیات) بارش ، تپش ، روشنی وغیرہ جو پودوں کی نشو و نما کے لیے ضروری سمجھے جاتے ہیں ۔

مَوسِمی تَپ

رک : موسمی بخار ۔

مَوسِمی راگ

(موسیقی) کسی مخصوص موسم یا رُت سے متعلق یا نسبت رکھنے والا راگ ۔

مَوسِمی تَہہ

(طبیعیات) کرئہ ہوائی کی پست ترین تہ جس میں بادل بنتے ہیں اور ہوا کی حرکت سے طوفان آتے ہیں یہ تقریبا ً سات میل موٹی ہوتی ہے ۔

مَوسِمی کایا پَلَٹ

موسمی تبدیلی ، موسم بدل جانا ، موسمی تغیرات ۔

مَوسِمی بازار

وہ بازار جو مقررہ دن یا تہوار کی رعایت سے لگایا جائے ، پینٹھ ۔

مَوصِل

وہ جگہ جہاں دو جڑیں یا دوسری چیزیں ملیں، ملاقات کی جگہ

ماں مَرے مَوسی جِیے

ماں اورخالہ کی محبت میں کوئی فرق نہیں، ماں مر جائے تو خالہ بچوں کی پرورش کرتی ہے

سَجی نَہ وَجی دُولھا کی مَوسی

ناموری کے موافق لِیاقت کا نہ ہونا .

ماں چھوڑ موسی سے ٹَھٹَھا

جب کوئی چھوٹا بدتمیزی کرے تو عورتیں کہتی ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں جان نَہ پَہچان بَڑی خالہ سَلام کے معانیدیکھیے

جان نَہ پَہچان بَڑی خالہ سَلام

jaan na pahchaan ba.Dii KHaala salaamजान न पहचान बड़ी ख़ाला सलाम

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

جان نَہ پَہچان بَڑی خالہ سَلام کے اردو معانی

  • یہ کہاوت ایسے موقع پر بولتے ہیں جہاں کوئی ناواقف آدمی نہایت تپاک اورگرم جوشی ظاہر کرے، بیجا خصوصیت ظاہر کرنے والے اور چالاک کی نسبت بھی بولتے ہیں جو خواہ مخواہ دوستی جتا کر اپنا مطلب نکالتے ہیں

Urdu meaning of jaan na pahchaan ba.Dii KHaala salaam

  • Roman
  • Urdu

  • ye kahaavat a.ise mauqaa par bolte hai.n jahaa.n ko.ii naavaaqif aadamii nihaayat tapaak aur garm joshii zaahir kare, bejaa Khusuusiiyat zaahir karne vaale aur chaalaak kii nisbat bhii bolte hai.n jo KhvaahmaKhvaah dostii jataa kar apnaa nikaalte hai.n

English meaning of jaan na pahchaan ba.Dii KHaala salaam

  • sarcastic remark when someone forces himself or herself on an unknown person

जान न पहचान बड़ी ख़ाला सलाम के हिंदी अर्थ

  • यह कहावत वहां बोलते हैं जहां कोई अनजान आदमी बहुत तपाक और उत्साह दिखाए, अनुचित गुण दिखाने वाले और चालाक के संबंध मे बोलते हैं जो बेकार की दोस्ती जता कर अपना मतलब निकालते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَوْسی

(ہندو) ماں کی بہن، خالہ، ماسی، چچی

مَوسی کا گَھر نَہِیں ہے

خالہ جی کا گھر نہیں ہے ؛ آسان کام نہیں ہے ؛ کھیل نہیں ہے ؛ کسی کی تن آسانی اور لاپروائی کو دیکھ کر کہتے ہیں ۔

مَوسِمی عَوامِل

(نباتیات) بارش ، تپش ، روشنی وغیرہ جو پودوں کی نشو و نما کے لیے ضروری سمجھے جاتے ہیں ۔

مَوسِمی تَپ

رک : موسمی بخار ۔

مَوسِمی راگ

(موسیقی) کسی مخصوص موسم یا رُت سے متعلق یا نسبت رکھنے والا راگ ۔

مَوسِمی تَہہ

(طبیعیات) کرئہ ہوائی کی پست ترین تہ جس میں بادل بنتے ہیں اور ہوا کی حرکت سے طوفان آتے ہیں یہ تقریبا ً سات میل موٹی ہوتی ہے ۔

مَوسِمی کایا پَلَٹ

موسمی تبدیلی ، موسم بدل جانا ، موسمی تغیرات ۔

مَوسِمی بازار

وہ بازار جو مقررہ دن یا تہوار کی رعایت سے لگایا جائے ، پینٹھ ۔

مَوصِل

وہ جگہ جہاں دو جڑیں یا دوسری چیزیں ملیں، ملاقات کی جگہ

ماں مَرے مَوسی جِیے

ماں اورخالہ کی محبت میں کوئی فرق نہیں، ماں مر جائے تو خالہ بچوں کی پرورش کرتی ہے

سَجی نَہ وَجی دُولھا کی مَوسی

ناموری کے موافق لِیاقت کا نہ ہونا .

ماں چھوڑ موسی سے ٹَھٹَھا

جب کوئی چھوٹا بدتمیزی کرے تو عورتیں کہتی ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جان نَہ پَہچان بَڑی خالہ سَلام)

نام

ای-میل

تبصرہ

جان نَہ پَہچان بَڑی خالہ سَلام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone