تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جان ہار" کے متعقلہ نتائج

ڈَنْکا

ڈھول کی ایک قِسم جسے آدمی آسانی سےگلےمیں لٹکا کر بجا سکتے ہیں، نقّارہ جو اُمرا و سلاطین کی دواری کے آگے رہتا تھا

ڈَنْکا ہونا

بادشاہوں کی سواری کے آگے نقارے بجنا

ڈَنْکا رَہنا

شہرہ ہونا، چرچا ہونا دھوم ہونا

ڈَنْکائی

ڈن٘کا بجانے کا کام، نقّارہ بجانے والی کی اجرت

ڈَنْکا دینا

کسی بات یا کسی کام کا اعلان کرنا، ہوشیار کرنا، خبردار کرنا

ڈَنْکارْنا

بنکارنا، گرجنا

ڈَنْکا بَجنا

نقارہ بجنا، اعلان ہونا

ڈَنْکا ڈالْنا

مُرغ کو مقابلے کے لیے طلب کرنےکو پالی میں رومال ڈالنا یا نشانی رکھنا ، مُرغ لڑانا ، مُرغ کا چون٘چ مارنا ، مُرغ بازی ہونا .

ڈَنْکا مارْنا

نام پیدا کرنا، شہرت حاصل کرنا

ڈَنْکا پِیٹْنا

ڈن٘کے ر چوٹ مارنا ، ڈن٘کا بجانا ، کسی بات کو بیان کرنے پھرنا ؛ راز فاش کرنا.

ڈَنْکا بَجانا

تعریف کرنا

ڈَنْکا پِٹْنا

ڈن٘کا بجا ،شہرت ہونا ،چرچا ہونا ، دھوم مچنا .

ڈَنْکا بَجا کے

ڈنکے کی چوٹ، علی الاعلان، کھلّم کھلّا

ڈَنْکا بَجا کَر

ڈنکے کی چوٹ، علی الاعلان، کھلّم کھلّا

نَبی کا ڈَنْکا ہونا

آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کے نام کا بول بالا ہونا ۔

تِیس ڈَنْکا

(مرغ بازی) تیس مرتبہ پالی (ڈنْکے) جیتا ہوا مرغ.

اردو، انگلش اور ہندی میں جان ہار کے معانیدیکھیے

جان ہار

jaan-haarजान-हार

موضوعات: گالی

جان ہار کے اردو معانی

فارسی، ہندی - صفت، واحد

  • ۔(ھ) ۱۔(عو) جان دینے والا۔ جان پر کھیلنے والا۔ ؎ ۲۔ (عم) گزرنے والا۔ جانے والا۔
  • ۱. (i) جان ہارنے والا ، نڈھال.
  • جانے والا، گزرنے والا؛ جان سے گزرنے والا، مرنے کے قریب ، مرنے والا؛ کھو جانے والا (روپیہ یا نقدی یا آدمی).
  • (ii) رک : جان نثار.
  • ۲۰ (i) متوفی ، مرنے والا .
  • (ii) مرنے سے پہلے بیمار کا ہوش میں آنا.
  • (iii) فانی ، گزرنے والا ؛ رک : جان ہاری.
  • (iv) مردہ ( دشنام کے طور پر یا محبت کے اظہار کے ساتھ ) .
  • ۰۳ (مجازاً) سخت کوش ، خون جگر کھانے والا.

English meaning of jaan-haar

Persian, Hindi - Adjective, Singular

  • life of garland, ready to die, ready to lay down life, unfortunate

Persian - Noun, Masculine, Singular

  • daredevil

जान-हार के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - विशेषण, एकवचन

  • जानेवाला।
  • जो हाथ से निकल जाने को हो।
  • जान हारने वाला, निढाल, गुजरने वाला, जान-हारी, मारने वाला, मुर्दा, मरने से पहले बीमार का होश में आना, प्रतिकात्मक: कोशिश करने वाला, कठिन परिश्रम करने वाला

फ़ारसी - संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • साहसी, दिलेर, हिम्मती

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جان ہار)

نام

ای-میل

تبصرہ

جان ہار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone