تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جان فِشانی" کے متعقلہ نتائج

جان فِشانی

محنت، کوشش

جان فِشانی کَرْنا

محنت مشقت کرنا ، کوشش و جدجہد کرنا.

جان فِشانی دِکھانا

ہمت و جرأت کا اظہار کرنا جس میں جان کی پرواہ تک نہ ہو.

جان فِشانی اُٹھانا

مشقت برداشت کرنا ، مشکل سہنا.

جان فِشانی بَجَا لانا

رک : جاں فشانی کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں جان فِشانی کے معانیدیکھیے

جان فِشانی

jaan-fishaaniiजान-फ़िशानी

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

جان فِشانی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • محنت، کوشش
  • اضطراب، بے چینی
  • جاں نثاری

Urdu meaning of jaan-fishaanii

  • Roman
  • Urdu

  • mehnat, koshish
  • izatiraab, bechainii
  • jaannisaarii

English meaning of jaan-fishaanii

Noun, Feminine

  • zeal, hard labour
  • extreme diligence
  • sacrificing (one's) life in the service of another, devotion, devotedness

जान-फ़िशानी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • जान देना
  • बहुत कोशिश, अधिक मेहनत
  • उत्साह, शौक़ (करना के साथ)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جان فِشانی

محنت، کوشش

جان فِشانی کَرْنا

محنت مشقت کرنا ، کوشش و جدجہد کرنا.

جان فِشانی دِکھانا

ہمت و جرأت کا اظہار کرنا جس میں جان کی پرواہ تک نہ ہو.

جان فِشانی اُٹھانا

مشقت برداشت کرنا ، مشکل سہنا.

جان فِشانی بَجَا لانا

رک : جاں فشانی کرنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جان فِشانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جان فِشانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone