تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جانِ پاک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جانِ پاک کے معانیدیکھیے
جانِ پاک کے اردو معانی
اسم، مؤنث، واحد
- مقدس روح، معصوم روح، کنایہََ: حضوراکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
شعر
روح اعظم کیا ہے وہ ذات قدیم
ہے زبان علم میں جو جان پاک
وہ شے کچھ اور ہے کہتے ہیں جان پاک جسے
یہ رنگ و نم یہ لہو آب و ناں کی ہے بیشی
جسم و جان کا الحاق وجہ رنج و راحت ہے
بند شادی و غم سے جان پاک ہے آزاد
English meaning of jaan-e-paak
Noun, Feminine, Singular
- pure soul, holy soul, metaphorically: Prophet Mohammed
जान-ए-पाक के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन
- पवित्र आत्मा, मासूम आत्मा, प्रतीकात्मक: पैग़म्बर मोहम्मद साहब
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جانِ پاک)
جانِ پاک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔