تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جانِ جَہاں" کے متعقلہ نتائج

مُتَواتِر

(حدیث) وہ حدیث جو کئی اسناد سے منقول ہو، راویوں کی تعداد ہر مرحلے میں اتنی رہے جن کا جھوٹ پر جمع ہونا عقلاً محال ہو اور جس کی صحت کے متعلق کبھی کوئی اعتراض نہ ہوا ہو

مُتَواتِرَہ

متواتر (رک) کی تانیث ۔ قوت جاذبہ بڑھتی جاتی ہے اور روانی جسم کی تیز ہوتی ہے موافق اعداد افراد متواترہ ۔۔۔۔۔ وغیرہ کے ۔

مُتَواتِرات

(منطق) متواترات ، وہ قضایا ہیں جن کی تصدیق کسی شے ممکن پر اتنے آدمیوں کی شہادت سے ہو جن کا جھوٹ پر اتفاق کر لینا عندالعقل محال ہو ؛ جیسے : سب آدمی حضرت آدم کی اولاد ہیں ۔

دَلِیلِ مُتَواتِر

ایک کے بعد دوسرا ثبوت ، ایسی گواہی جس کی تائید میں کئی اور شہادتیں موجود ہوں .

نَبضِ مُتَواتِر

پے در پے چلنے والی نبض جو قوت حیوانی کے ضعف پر دلالت کرتی ہے ، وہ نبض جو متواتر چلتی اور کم ٹھیرتی ہے ، نبض متفاوت کی ضد (انگ : Frequent pulse)

حَدِیثِ مُتَواتِر

(حدیث) وہ حدیث جو (روایت کے ہر مرجع میں) کئی اسناد سے منقول ہو (اور راویوں کی تعداد ہر مرحلے میں اتنی رہے جن کا جھوٹ پر جمع ہونا عقلاً محال ہو) اور بہت قدیم زمانے سے اٹھایا گیا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں جانِ جَہاں کے معانیدیکھیے

جانِ جَہاں

jaan-e-jahaa.nजान-ए-जहाँ

اصل: فارسی

وزن : 2212

دیکھیے: جانِ جاں

موضوعات: کنایۃً

جانِ جَہاں کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جان جاں، معشوق حقیقی، محبوب، مراد: خدائے پاک
  • (مجازاً) معشوق، معشوق مجازی

شعر

English meaning of jaan-e-jahaa.n

Noun, Masculine

  • life of the world, the soul of the whole world, God
  • (Metaphorically) beloved

जान-ए-जहाँ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सारे संसार वासियों का प्राण, विश्वजीवन अर्थात नायिका, अर्थात: ईश्वर
  • (लाक्षणिक) प्रेमिका, आभासी प्रिय

جانِ جَہاں کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جانِ جَہاں)

نام

ای-میل

تبصرہ

جانِ جَہاں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone