تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جانِ حَزیں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جانِ حَزیں کے معانیدیکھیے
وزن : 2212
موضوعات: کنایۃً
جانِ حَزیں کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- (کتایتاً) رنجیدہ اور مغموم دل
شعر
جب تک الٰہی جسم میں جان حزیں رہے
نظریں مری جوان رہیں دل حسیں رہے
کہاں کی دل لگی کیسی محبت
مجھے اک لاگ ہے جان حزیں سے
ہے تیرے تصور سے یہاں نور کی بارش
یہ جان حزیں ہے کہ شبستان حرا ہے
English meaning of jaan-e-hazii.n
Noun, Feminine
- sorrowful life
जान-ए-हज़ीं के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- (संकेतात्मक) उदास और दुखी मन
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جانِ حَزیں)
جانِ حَزیں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔