تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جان دار" کے متعقلہ نتائج

اِلْتِوا

کسی کام کوعارضی طور پر روک دینے کا عمل، ملتوی کرنا، کام میں دیریا تاخیر کرنا

اِلْتِوائی

التوا (رک) سے منسوب و متعلق.

اِلْتَوامیں پَڑنا

ملتوی ہوجانا.

illative

نتیجہ، حاصل بتانے والے(الفاظ) م: لہٰذا، چنانچہ۔.

اِلْتَواءُ الْعُنُق

(طب) گردن میں بل پڑجانا ، اکڑ جانا

اِلْتَواءُ الْاَمعْا

(طب) آنتوں میں بل پڑجانا ، انتڑیوں کا مڑجانا

مَعْرَضِ اِلْتِوا

قابِلِ اِلْتِوا

حُکْمِ اِلْتِوا

تَحْرِیکِ اِلْتِوا

کسی ملکی و قومی کام وغیرہ کو کسی مجلس یا اسمبلی وغیرہ میں ملتوی کرنے کی تجویز

حَیِّزِ اِلتِوا میں پَڑْنا

مُلتوی ہونا یا رہنا ، کام ادھورا رہ جانا ، معاملہ کھٹائی میں پڑنا.

حَیِّزِ اِلتِوا میں رَہْنا

مُلتوی ہونا یا رہنا ، کام ادھورا رہ جانا ، معاملہ کھٹائی میں پڑنا.

حِیطَۂ اِلْتِوا میں لانا

ملتوی کرنا ، پس پُشت ڈالنا ، کسی کام کو ادھورا چھوڑ دینا.

مَعْرِضِ اِلتَوا میں پَڑنا

رکا رہنا، ملتوی ہونا، اٹکا رہنا

مَعْرِضِ اِلتَوا میں ڈالنا

کسی کام کو اٹکانا ، روکنا ، ملتوی کرنا ۔

مَعْرِضِ اِلتَوا میں ہونا

ملتوی ہونا ، التوا میں رہنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں جان دار کے معانیدیکھیے

جان دار

jaan-daarजान-दार

اصل: فارسی

وزن : 2121

مادہ: جان

جان دار کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • ذی روح، حیوان، طاقت وار، زورآور، مضبوط، کٹا، قوی، چالاک، تیز، پھرتیلا
  • ذی روح ، حیوان
  • (مجازاََ) قوی، زور آور، توانا، طاقت ور
  • زود اثر، پر اثر، پر زور
  • (مجازاََ) امیر، دولت مند
  • (مجازاََ) خوبصورت دل کش دل آویز اشیا یا انسان
  • زندہ
  • واضع
  • (مقابلۃً) مضبوط، مستحکم
  • جاں نثار‏، قابل اعتماد‏، (مجازاََ) سلطانوں کے باڈی گارڈوں کا دستہ جو مالک کی حفاظت میں جان دینے کو تیار رہتے ہیں
  • صفت‏: ذی روح‏، حیوان‏، زور آور‏، مضبوط‏، قوی‏، تیز‏، پھرتیلا‏،امیر‏، دولتمند

شعر

English meaning of jaan-daar

Adjective, Masculine

जान-दार के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • जिसमें जान हो। सजीव। जीवधारी।
  • जिसमें जीवनी-शक्ति हो। प्रबल। शक्तिशालो। जैसे-जान दार पौधा।
  • जिसमें जीवन हो; प्राणवान; सजीव
  • हिम्मतवाला; शक्तिशाली; प्रबल
  • बहुत अहम; महत्वपूर्ण।

पुल्लिंग

جان دار کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جان دار)

نام

ای-میل

تبصرہ

جان دار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone