تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جان دار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جان دار کے معانیدیکھیے
جان دار کے اردو معانی
صفت، مذکر
- ذی روح، حیوان، طاقت وار، زورآور، مضبوط، کٹا، قوی، چالاک، تیز، پھرتیلا
- ذی روح ، حیوان
- (مجازاََ) قوی، زور آور، توانا، طاقت ور
- زود اثر، پر اثر، پر زور
- (مجازاََ) امیر، دولت مند
- (مجازاََ) خوبصورت دل کش دل آویز اشیا یا انسان
- زندہ
- واضع
- (مقابلۃً) مضبوط، مستحکم
- جاں نثار، قابل اعتماد، (مجازاََ) سلطانوں کے باڈی گارڈوں کا دستہ جو مالک کی حفاظت میں جان دینے کو تیار رہتے ہیں
- صفت: ذی روح، حیوان، زور آور، مضبوط، قوی، تیز، پھرتیلا،امیر، دولتمند
شعر
اک جان دار لاش سمجھئے مرا وجود
اب کیا دھرا ہے کوئی چرا لے گیا مجھے
تم شجاعؔ خاور ہو دنیا دار اور میں جان دار
میں تو بس آہیں بھروں گا تم اثر کی سوچنا
کھل کے روئے ہیں تو یقین آیا
واقعی جان دار تھے ہم تو
English meaning of jaan-daar
जान-दार के हिंदी अर्थ
جان دار کے مترادفات
جان دار کے متضادات
جان دار کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جان دار)
جان دار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔