تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جان آفریں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جان آفریں کے معانیدیکھیے
جان آفریں کے اردو معانی
اسم، مذکر
- خالق حیات، زندگی پیدا کرنے والا، جان ڈالنے والا خدائے تعالیٰ
شعر
سہل تھا جان آفریں تنہا تمہارے تیر کا
کام لیتا ہوں دل ناچیز سے اکسیر کا
English meaning of jaan-aafrii.n
Noun, Masculine
- the maker, the Supreme Being
- animator, creator of life (an epithet of the Deity)
जान-आफ़रीं के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- जीवन निर्माता, ज़िंदगी पैदा करने वाला, जान डालने वाला ख़ुदा-ए-ताला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جان آفریں)
جان آفریں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔