تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جامَہ لینا" کے متعقلہ نتائج

جامَہ لینا

لباس پہننا.

جامَہ تَلاشی لینا

بے حیائی کا جامَہ پَہَن لینا

نہایت ڈھیٹ اور بے شرم ہوجانا

جامَہ پَہْنانا

(مجازاََ) ترجمہ کرنا

جامَہ چُنانا

لباس کو سجانا ، آراستہ کرنا ، لباس پر چنّٹیں ڈالنا .

جامَہ نِکَلْنا

سلائی ادھڑ جانا ، کپڑا پھٹ جانا.

جامَہ اُتارْنا

(لفظاََ) لباس ترک کرنا ، انداز بدلنا ، وضع بدلنا (پرانا کے ساتھ) .

جامَہ پَہَنْنا

ہمہ تن کسی کا مداح ہونا ، کسی کا طرفدار ہونا.

چار جامَہ کِھین٘چْنا

رک : چار جامہ کسنا .

جامَہ کَن

حمام میں غسل خانے سے ملا ہوا کپڑے بدلنے اورسنْگار کرنے کا حجرہ، جلا خانہ، جلو خانہ

نِیم جامَہ

تزئین کے لیے لباس پر پہنا جانے والا کہنیوں تک آدھی آستینوں کا شلوکہ جس میں سینے پر گھنڈیاں لگائی جاتی تھیں ۔

ماتَمی جامَہ

عزاداری میں ہے کس کی یہ چرخِ ماتمی جامہ کہ جیبِ چاک کی صورت ہے خطِّ کہکشاں ہوتا

جامَہ نُما

لباس دکھانے والا .

مومی جامَہ

وہ کپڑا جس پر موم کا روغن کیا گیا ہو ؛ رک : موم جامہ ۔

چار جامَہ

چمڑے یا کپڑے کی بنی ہوئی زین کی طرح کی پوشاک جسے گھوڑے کی پیٹھ پر کس کر سواری کرتے ہیں، زین، پالان، کاٹھی، گدی

موم جامَہ

وہ کپڑا جسے پانی وغیرہ کی نمی سے محفوظ رکھنے کے لیے موم کا روغن دیا گیا ہو، ترپال، مومی کپڑا، مچرب کپڑا

جامَہ خانَہ

وہ مقام جہاں حمام سے نکل کر توقف کرتے اور پوشاک پہنتے ہیں .

خاک جامَہ

کپڑے کی گرد ، مٹی خاک جامہ سے تیمم کیجے صاحب .

جامَہ دَر

کپڑے پھاڑنے والا، دیوانگی یا پاگل پن میں کپڑے پھاڑنے والا

جامَہ وار

لباس بنانے کے لائق ، ایک پوشاک بنانے کے لیے کافی.

جامَہ دَری

جامہ در کا اسم کیفیت، کپڑے پھاڑنا، لباس چاک کرنا

جامَہ دار

داروغۂ لباس، جامہ خانہ کا نگہبان، محافظ

جامَہ دان

کپڑے رکھنے کا چرمی صندوق

جامَہ دانی

کپڑے رکھنے کا چرمی صندوق

جامَہ داری

جامہ دار کا کام، کپڑوی وغیرہ کی حفاظت

جامَہ طَراز

لباس کی سجاوٹ کرنے والا.

زِرَہ جامَہ

زرہ کے نیچے پہننے کا لباس .

جامَہ ریزی

کپڑے جھاڑنے یا صاف کرنے کا عمل ، آرائش لباس .

جامَہ زیبی

جامہ زیب کا اسم کیفیت، لباس کا وضع اور فیشن، خوبصورت لباس، نئی وضع کا لباس جو زیب تن کرنے پر اور خوبصورت دکھے

جامَہ بافی

کپڑا بننا ، کپڑے بننے کا کام یا فن .

جامَہ زیب

جس پرہرقسم کا لباس بھلا معلوم ہو، پھبن رکھنے والا شخص

جامَہ رَس

ایک قسم کی شال جو اکبر نے خاص طور سے تیار کروائی تھی.

ہَزار جامَہ

مختلف رنگ کے کپڑوں سے جوڑ کر بنائی گئی کوئی پہننے یا اوڑھنے کی چیز۔

خاکِسْتَری جامَہ

خاک کے رن٘گ کا لباس ، خاکی رن٘گ کے کپڑے .

جامَہ تَلاشی

کسی مجرم کو حوالات یا جیل میں بند کرنے سے پہلے اس کے کپڑوں کی تلاشی لے کر ناجائز یا قیمتی اشیا کا اس سے لے لینا، کسی کے لباس اور جیبوں کی تلاشی

عَمَلی جامَہ

دِیو جامَہ

افسانوی طلسمات پا کرامات کا ایک لباس جو دم بدم رنگ بدلتا ہے اور حریف کو حیرت وخوف میں مبتلا کرتا ہے.

جامَہ نِکَل جانا

سلائی ادھڑ جانا ، کپڑا پھٹ جانا.

جامَہ چِین

لباس میں چنّٹ ڈالنے والا شخص ، لباس کی تزئین کرنے والا ، لباس کا انتخاب کرنے والا .

جامَہ فَروش

کپڑا بیچنے والا ، بزار، بنے بنائے کپڑے بیچنے والا.

چار جامَہ کَسنا

گھوڑے کو سواری کے لیے تیار کرنا ؛ قابو میں لانا ، زیر کرنا ؛ کسی کام کے لیے مستعد ہو جانا .

مومِیں جامَہ

رک : موم جامہ ۔

پائے جامَہ

رک : پاجامہ.

عَمَلی جامَہ پَہْنانا

کسی کام کو کر کے دکھانا، بروئے کار لانا

جامَہ قَبا ہونا

لباس کا پھٹ جانا .

زیرِ جامَہ

پاجامہ، لہنگا، سایہ

جامَہ میں رَہنا

اپنے حواس میں رہنا ، اپنی حیثیت کے مطابق رہنا.

جامَہ میں ہونا

اپنے حواس میں رہنا، مقررہ حدود و قید کا خیال رکھنا

کِرْکا جامَہ وار

کرکھا (کرکا) بڑے بوٹے کا جامہ وار .

کِرْکھا جامَہ وار

(بنائی) بڑے بوٹے کا جامہ وار .

جامَہ تَنْگ ہونا

(لفظاََ) لباس کا چست ہونا ؛ بیحد پریشان ہونا ، وحشیت کی وہ حالت جب لباس بھی جسم پر ناگوار ہو .

لَفْظی جامَہ پَہْنانا

الفاظ میں بیان کرنا ، تحریر میں ڈھالنا (خیال وغیرہ) ، لکھنا.

جامَہ دار خانَہ

رک : جامہ خانہ.

جامَہ قَطَع ہونا

کسی جسم کے مطابق لباس تراشا جانا ، لباس زیب تن ہونا ، جسم پر پوشاک چست ہونا ، سجنا ، زیب دینا ، (مراد) کسی صفت میں کمال حاصل کرنا .

دَسْتِ جامَہ

مکمّل خلعت .

جامَہ سے نِکَل جانا

جامہ (جامے) سے باہر ہونا

جامَہ سے باہَرْ کَرْنا

جامہ (جامے) سے باہر ہونا (رک) تعدیہ.

جامَہ سے باہَر ہونا

بہت اترانا .

رِزا جامَہ وار

(بنائی) رِزا غالباً ریزہ کا غلط تلفّظ ہے اس سے مراد جامہ وار کا چھوٹی بُوٹی کا معمولی تھان ہے ، کاریگر بڑے اور اعلیٰ قِسم کے تھان کے مقابلے میں کم درجہ کے تھان کو ریزہ کہتے ہیں.

آدْمی کا جامَہ رَکْھنا

انسانی شکل و صورت میں ہونا، انسان کی جون میں ہونا، انسان ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں جامَہ لینا کے معانیدیکھیے

جامَہ لینا

jaama lenaaजामा लेना

محاورہ

جامَہ لینا کے اردو معانی

  • لباس پہننا.
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

जामा लेना के हिंदी अर्थ

  • लिबास पहनना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جامَہ لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جامَہ لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words